?️
سچ خبریں:عدنان فیحان، نائب صدر عراقی پارلیمنٹ نے امریکہ اور ڈونلڈ ٹرمپ کا براہ راست نام لیے بغیر نوری المالکی کی وزارت عظمیٰ کی نامزدگی کی مخالفت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کی حکومت کے انتخابات اور امیدواروں میں غیرملکی مداخلت یکسر مسترد ہے اور ایسی مداخلتوں کے اثرات و نتائج کا جائزہ لیا جانا چاہیے۔
اس عراقی پارلیمانی رکن نے واضح کیا کہ المالکی کی وزارت عظمیٰ کے لیے نامزدگی پر اعتراض سب سے پہلے داخلی حلقوں کی طرف سے اٹھایا گیا اور بعد میں اس کے ساتھ خارجی اعتراضات بھی شامل ہوگئے۔
واضح رہے کہ محمد شیاع السودانی، وزیراعظم عراق کی سربراہی میں اتحاد بناء نے اس سلسلے میں دعویٰ کیا ہے کہ المالکی کی نامزدگی کو رابطہ فریم ورک کے اہم فریقین کی طرف سے مخالفت کا سامنا ہے۔
اس اتحاد کا مزید کہنا تھا کہ المالکی کے خلاف اعتراضات ہمیں مجبور کرتے ہیں کہ ہم اپنے طریقہ کار کو ذاتی مفادات سے ہٹ کر دوبارہ پرکھیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیویارک میں اسرائیل مخالف مظاہرے؛ ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
?️ 11 اکتوبر 2026سچ خبریں:ہزاروں امریکی شہریوں نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی تیسری برسی کے
اکتوبر
اسرائیل کے خلاف صحافتی آزادی کی خلاف ورزی پر فرانسیسی صحافیوں کی شکایت
?️ 4 دسمبر 2025 اسرائیل کے خلاف صحافتی آزادی کی خلاف ورزی پر فرانسیسی صحافیوں
دسمبر
آئینی ترامیم پر سفارشات کی تیاری کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل
?️ 12 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قائم
اکتوبر
صیہونی حکومت خطہ کی اقوام کی دشمن ہے: ایرانی صدر
?️ 3 جون 2022سچ خبریں:ایران کے صدر نے آرمینیا کے وزیراعظم کے ساتھ ٹیلفونک گفتگو
جون
واشنگٹن لوگوں کو غریب بنا کر امیر بنتا ہے: امریکی ماہر عمرانیات
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:امریکہ کے مالیاتی ادارے اور جاگیردار، کم آمدنی والے گھرانوں سے
مئی
سرینگر :عارضی ملازمین کا ریگولرائزیشن کیلئے احتجاج
?️ 11 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
فروری
روس کا مزید کئی صیہونی تنظیموں کو سرگرمیاں بند کرنے کا انتباہ
?️ 26 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روسی حکومت کی طرف
جولائی
رواں مالی سال کے 5 ماہ میں ترسیلات زر میں 34 فیصد اضافہ، نومبر میں 5 فیصد کمی
?️ 10 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی
دسمبر