عراق میں زائرین اربعین کو نشانہ بنانے والے داعش کے تخریبکار منصوبے ناکام

عراق

?️

عراقی عدالتی ادارے کے مطابق، اس دہشت گرد گروپ کے منصوبوں میں جنوبی راستے پر زائرین کے گذرنے والے مقامات پر دستی بمب نصب کرنا اور زائرین کو پیش کیے جانے والے کھانے میں زہریلے مواد کی ملاوٹ شامل تھی۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ داعش نے اپنے کارندوں کو بھرتی کرنے اور ان کے دماغوں کو دھونے کے لیے مخصوص طریقے استعمال کیے ہیں۔ یہ کام گمراہ کن مواد پر مشتمل کتابوں کے ذریعے کیا گیا۔
گزشتہ جمعرات کو کربلا کی صوبائی حکومت نے بھی 22 دہشت گردوں پر مشتمل ایک گروہ کو گرفتار کیا تھا، جو اربعین کے دوران کربلا-نجف روٹ پر واقع ایک حسینیہ کو نشانہ بنانے اور تخریب کاری کا ارتکاب کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

مشہور خبریں۔

وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کو جہانگیر ترین سے رابطے کا مشورہ دے دیا

?️ 23 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو 

ایلون مسک نے امریکہ میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا منصوبہ روک دیا

?️ 20 اگست 2025سچ خبریں : وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا کہ ایلون مسک

ٹورنٹو، کینیڈا کے میئر کا اخلاقی اسکینڈل کی وجہ سے استعفیٰ

?️ 12 فروری 2023سچ خبریں:جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں ٹوری نے شہر کے میئر

ھآرتض: اسرائیل نے گزشتہ ماہ 1000 فلسطینی بچوں کو قتل کیا

?️ 26 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونی اخبار ہاریٹز نے ہفتے کے روز اعتراف کیا ہے

ایک اور یورپی ملک نے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

?️ 5 جون 2024سچ خبریں: اسلووینیا کی پارلیمنٹ نے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے

امریکی کانگریس نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد قرار دیا

?️ 6 نومبر 2021سچ خبریں: سی این این نے اطلاع دی ہے کہ امریکی سینیٹ میں

ارمنستان کی جانب سے امریکی تجویز مسترد

?️ 15 جولائی 2025 سچ خبریں:ارمنستان نے امریکہ کی 100 سالہ نگرانی میں زنگزور راہداری

پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری سپریم کورٹ میں چیلنج

?️ 13 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی  نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے