🗓️
سچ خبریں:طالبان حکام نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث اور داعش کے ساتھ تعلقات رکھنے کے جرم میں تین ہزار اہلکاروں کو برطرف کر دیا ہے۔
روئٹرز کےنیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے جرم اور داعش کے ساتھ رابطے کے شبہ میں 3 ہزار کے قریب طالبان اہلکاروں کو برطرف کردیا ہے، طالبان حکومت نے عوامی شکایات پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تقریباً 3 ہزار کے لگ بھگ طالبان اہلکاروں کو برطرف کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے طالبان حکومت نے ایسے 2 ہزار 840 طالبان اہلکاروں کو برطرف کردیا ہے جو اپنی غیر قانونی سرگرمیوں کے باعث طالبان حکومت کی بدنامی کا باعث بن رہے تھے،طالبان حکومت کے وزیر لطیف اللہ حکیمی نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ عوامی شکایات اور دیگر ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے بعد ان ارکان کے خلاف شفاف جانچ پڑتال کی گئی۔
لطیف اللہ حکیمی نے مزید بتایا کہ مکمل تحقیقات کے بعد 2 ہزار 480 ارکان کو برطرف کیا گیا یہ لوگ کرپشن، منشیات کی اسمگلنگ اور لوگوں کی نجی زندگیوں میں مداخلت کرنے میں ملوث تھے اور بعض داعش کے ساتھ بھی منسلک تھے، تاہم ان کے بارے میں عدالتی کاروئی کے بارے میں ابھی کوئی تصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
مشہور خبریں۔
21ویں صدی کی نسل پرست حکومت کون ہے؟
🗓️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں قطر
ستمبر
بعض مغربی ممالک فلسطینیوں کی حمایت میں عربی حکومتوں سے بہت آگے ہیں: یمن
🗓️ 1 جون 2024سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے رہنما نے بعض عرب حکومتوں
جون
ایران بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کے لیے ایک مثالی ملک: چینی اخبار
🗓️ 16 فروری 2023سچ خبریں:آیت اللہ رئیسی جو مقامی وقت کے مطابق بیجنگ کے ہوائی
فروری
پی ٹی آئی کا حکومت پر مذاکرات کیلئے تاریخ، مقام کے تعین پر زور
🗓️ 18 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے مذاکرات کا عندیہ
مارچ
افغان اثاثوں کی ضبطی بے ایمانی:امریکی کانگریس رکن
🗓️ 13 فروری 2022سچ خبریں:امریکی رکن کانگریس نےاس ملک کے صدر جو بائیڈن کے افغان
فروری
سنوار کے انتخاب پر امریکی اور صہیونی میڈیا کا ردعمل
🗓️ 7 اگست 2024سچ خبریں: تحریک حماس کی جانب سے یحییٰ سنوار کو شہید اسماعیل
اگست
شام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ میں شامی مندوب کا شدید ردعمل
🗓️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے قصی الضحاک نے شام میں
دسمبر
روس کا صیہونیوں کی ثالثی قبول کرنے سے انکار
🗓️ 2 مارچ 2022سچ خبریں:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرائن کے بحران کے حل
مارچ