صیہونیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے میں 12 فلسطینی گرفتار

گرفتار

?️

سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے پیر کے روز مغربی کنارے سے 12 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی معا کی رپورٹ کے مطابق رام اللہ کے علاقے بیتونیا میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں میں جھڑپ ہوئی جس کے بعد صیہونیوں نے بارہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

درایں اثنا مقامی ذرائع نے بتایا کہ طوباس میں صہیونی گشتی پارٹی کو نشانہ بنایا گیا۔

 

مشہور خبریں۔

ایکس پر پابندی کے بارے میں عظمیٰ بخاری کا بیان

?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ

صیہونی ریاست کو درپیش سیاسی عدم استحکام

?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں:یورپی تھنک ٹینکس کی 2015 سے 2025 تک کی تحقیقات کی

غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر داخلی و عالمی دباؤ 

?️ 18 مئی 2025 سچ خبریں:اسرائیل پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے شدید اندرونی

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 33 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا

?️ 15 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی

دہشت گردی کے کسی بھی خطرے کے خلاف پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی نائب وزیر خارجہ

?️ 21 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے

شکر ہے اروشی روٹیلا کے ساتھ بولی وڈ فلم نہیں کی، فرحان سعید

?️ 15 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے انکشاف کیا

اسرائیل کو بلوچستان میں علیحدگی پسند گروہوں کی مدد کرنے سے کیا حاصل ہوگا؟

?️ 4 اگست 2025سچ خبریں: 25 جولائی 2025ء کو الجزیرہ ویب سائٹ نے ایک رپورٹ میں دعویٰ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے