صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک صیہونی آبادکار ہلاک

صیہونی

?️

سچ خبریں:صیہونی حکومت نے اعلان کیا کہ عسقلان کے قریب صیہونی عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا شخص فلسطینی نہیں تھا بلکہ اسرائیلی تھا۔
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی پولیس نے اعلان کیا کہ عسقلان کے قریب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا شخص اسرائیلی تھا، فلسطینی نہیں تھا۔

رپورٹ کے مطابق جہاں کچھ میڈیا اداروں نے اس شخص کو نوجوان فلسطینی بتایا وہیں صہیونی میڈیا نے تسلیم کیا کہ وہ یہودی تھا،صہیونی میڈیا کے مطابق اس شخص کا ارادہ ایک اسرائیلی فوجی کو غیر مسلح کرنے کا تھا۔

 

مشہور خبریں۔

اردوغان صدارتی انتخابات میں قطعی اکثریت سے محروم

?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:ترکی کے صدارتی انتخابات کے پولنگ اسٹیشنوں کے دروازے آج صبح

نیتن یاہو کا جنگ کو طولانی کرنے کا مقصد

?️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں غاصب حکومت کی مسلسل جنگ بندی اور

فاروق ستار کی شکایت وزیراعظم سے، غصہ سندھ حکومت پر نکال رہے۔ شرجیل میمن

?️ 20 اگست 2025کراچی (سچ خبریں) رہنما ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کے بیان

شہید ہنیہ کے قتل کی مذمت میں انڈونیشیا کے عوام کا زبردست مارچ

?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: انڈونیشیا میں ہزاروں فلسطینی حامی مظاہرین نے حماس کے سیاسی

بےاحتیاطی کے باعث عید پر کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے

?️ 11 جولائی 2021لاہور(سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا

2023 کی سب سے بااثر شخصیت

?️ 8 جنوری 2024سچ خبریں: ایک عرب نیوز ایجنسی نے ایک سروے کر کے 2023

مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی مظاہرین کے ہاتھوں کنیسٹ کی جانب جانے والی سڑکیں بند

?️ 26 مارچ 2025 سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے