?️
سچ خبریں:
سومالی لینڈ کو دنیا میں کسی بھی فریق کی جانب سے تسلیم نہ کیا جانے کے باوجود، صیہونی ریاست نے حال ہی میں اس خطے کو تسلیم کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی وہاں اپنی گرفت مضبوط کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
اب یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ تل ابیب کا اس اقدام کا ایک مقصد مختلف طریقوں سے اس خطے کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے۔ سومالی لینڈ کے علیحدگی پسند رہنما عبد الرحمن محمد عبد اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کے ساتھ تجارتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے، جس کے تحت لیتھیم جیسے قیمتی معدنی وسائل کے استحصالی حقوق فراہم کیے جائیں گے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ سومالی لینڈ تیل، گیس، بحری وسائل، زراعت اور توانائی کے ساتھ ساتھ وسیع لیتھیم ذخائر سے مالا مال ہے۔
اس سے قبل بھی یہ اطلاعات سامنے آچکی ہیں کہ صیہونی ریاست اس خطے میں ایک فوجی اڈہ تعمیر کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ یہ سب کچھ اس وقت ہو رہا ہے جب تل ابیب کے غیر قانونی اقدام، جس میں سومالی لینڈ کو تسلیم کیا گیا ہے، نے پوری دنیا میں منفی ردعمل کی لہر پیدا کر دی ہے۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل غزہ جنگ میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام
?️ 9 جنوری 2024سچ خبریں:فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے
جنوری
صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے:انصاراللہ
?️ 13 اگست 2023سچ خبریں: انصاراللہ تحریک اور یمنی انقلاب کے سربراہ نے اپنے ایک
اگست
نسان نے گیس پر چلنے والی گاڑیاں بنانے کا فیصلہ صارفین پر چھوڑ دیا
?️ 8 دسمبر 2021ٹوکیو(سچ خبریں) جاپانی کار ساز کمپنی نسان نے گاڑیاں بنانے کا فیصلہ
دسمبر
نیتن یاہو کا مجوزہ امریکی دورہ اچانک جلدی کیوں؟
?️ 1 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے مطابق قابض وزیر اعظم نیتن یاہو کا
جولائی
صیہونی نئے انتفاضہ سے پریشان
?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:مغربی کنارے میں مزاحمتی تحریک اور صیہونی فوج کے درمیان لڑائی
ستمبر
سلامتی کونسل امریکہ اور اسرائیل کے ہاتھوں میں ایک فرمانبردار آلہ کار ہے: صنعاء
?️ 17 نومبر 2025 سچ خبریں: یمن کی سلامتی کونسل کی طرف سے ملک پر پابندیوں
نومبر
اسکیننگ کے بعد واٹس ایپ پر ’ریورس امیج‘ سرچ کی بھی آزمائش
?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر ’اسکیننگ‘ کے بعد
جنوری
صیہونی حکومت کی مکمل طور پر شکست اور حزب اللہ کی 2006 سے فتح بڑی ہے: نعیم قاسم
?️ 30 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے لبنان کے
نومبر