?️
سچ خبریں:ایک نیوز سائٹ نے ٹوئٹر پر صیہونی جاسوس سروس کے سائبر اسپیس نیٹ ورکس پر اشتہارات کے ذریعے بھرتی کرنے اور ان نیٹ ورکس پر عرب صارفین کو ہیک کرنے کے طریقہ کار کا انکشاف کیا ہے۔
ایکاد نیووز سائٹ نے ٹویٹس کی ایک سیریز کو شائع کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے عناصر کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے سائبر اسپیس پلیٹ فارمز اور کمپنیوں کے ذریعے عرب صارفین کی ہیکنگ کی طرف اشارہ کیا۔
اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیڈ کیپٹل ہولڈنگ (ٹی سی ایچ) لمیٹڈ گروپ کے پاس متحدہ عرب امارات میں کام کرنے کا قانونی لائسنس ہے، اور اس گروپ سے وابستہ کمپنیاں متحدہ عرب امارات میں مفت کورسز کراتی ہیں۔
مذکورہ گروپ جسے روئی گیویش نامی صیہونی چلا رہا ہے، کا تعلق ان کمپنیوں سے ہے جو سائبر اسپیس پلیٹ فارمز کے ذریعے صارف کی معلومات ہیک کرتی ہیں۔
اس رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ اس سے پہلے کی جانے والی تحقیق میں اس بات کا تعین کیا گیا ہے کہ مذکورہ کمپنی سکیورٹی، فوجی اور سرکاری خدمات کے آلات اور نظام کو ہیک کرنے نیز دراندازی کرنے کے لیے معلوماتی حل فراہم کرنے کے شعبے میں کام کرتی ہے۔


مشہور خبریں۔
شام نے انسانی حقوق کونسل سے صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا
?️ 26 مارچ 2022سچ خبریں: شام نے ایک بار پھر انسانی حقوق کونسل سے مطالبہ
مارچ
شمالی کوریا اور ملائیشیا کے مابین شدید تناؤ، ایک دوسرے سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیئے
?️ 20 مارچ 2021شمالی کوریا (سچ خبریں) شمالی کوریا اور ملائیشیا کے مابین شدید تناؤ
مارچ
یوکرینی صدر امریکہ کے دورے میں سب سے پہلے کہاں جائیں گے؟
?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی اپنے دورہ امریکہ کا آغاز
ستمبر
سعودی اتحاد کے جرائم کا سلسلہ جاری
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:یمنی خواتین اور بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم قانونی تنظیم
مئی
آپ ولی عہد سے ملنے آرہے ہیں!؛ بائیڈن کے ریمارکس پر عربی ردعمل
?️ 20 جون 2022سچ خبریں:امریکی صدر کے حالیہ ریمارکس جس میں انہوں نے کہا کہ
جون
آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 19 روپے مہنگا
?️ 2 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی
مارچ
روس نے یوکرین میں آپریشن کے لیے ایک نئی فورس تیارکی
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں: برطانیہ نے منگل 10 اگست کو دعویٰ کیا ہے
اگست
اسرائیل کے خلاف یورپ کا مؤقف صرف زبانی دعووں تک محدود: برطانوی اخبار
?️ 7 ستمبر 2026سچ خبریں:برطانوی اخبار گارجین نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کے جرائم
ستمبر