?️
سچ خبریں:صومالیہ کے وزیر اطلاعات "داود اویس جامع” نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے تل ابیب حکومت کی طرف سے خطے میں جنگ اور تنازعات کو ہوا دینے والی پالیسیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل کو افریقہ کی شاخ میں تنازعات کا نیا علاقہ قائم کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
وزیر اطلاعات نے صومالی لینڈ میں صہیونی حکومت کے نمائندے کی تعیناتی کی مخالفت کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہم اسرائیل کے اپنے خود ساختہ جمہوریہ "صومالی لینڈ” میں سفارتی ایلچی (سفیر) مقرر کرنے کے فیصلے کی قطعی مخالفت کرتے ہیں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل کی طرف سے خود ساختہ جمہوریہ صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کی مذمت کرتے ہیں اور اس سلسلے میں اقوام متحدہ سے رابطے میں ہیں۔
صہیونی حکومت صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے عوض فلسطینیوں کو اس خطے میں جبری طور پر منتقل کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل درآمد کرانا چاہتی ہے، اور اس طرح اہم آبنائے "باب المندب” پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ میں سیاسی کشیدگی سے داخلی بحران کا خدشہ
?️ 27 اگست 2025امریکا میں سیاسی کشیدگی سے داخلی بحران کا خدشہ سی این این
اگست
بلاول بھٹو کا دورہ تہران
?️ 14 جون 2022تہران (سچ خبریں)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول
جون
امریکی معیشت کے بارے میں بلومبرگ کا انتباہ
?️ 2 اکتوبر 2023سچ خبریں:اگرچہ اس موسم گرما میں مہنگائی کی شرح نیچے کی طرف
اکتوبر
اسرائیل کا مقصد فلسطینیوں کو بےدفاع بنا کر نسلکشی کی راہ ہموار کرنا ہے:حماس
?️ 8 فروری 2026سچ خبریں:حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے
فروری
سندھ میں سُپر فلڈ کا خطرہ، مراد علی شاہ کی محکمہ آبپاشی کو الرٹ رہنے کی ہدایت
?️ 31 اگست 2025کراچی: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ آبپاشی
اگست
پاکستان کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دینگے، افغان وزیر خارجہ کی یقین دہانی
?️ 20 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) افغانستان نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ اس
اگست
ایران کی حمایت میں برلن میں سینکڑوں افراد کا مظاہرہ
?️ 5 اپریل 2026سچ خبریں:جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سینکڑوں افراد نے امریکہ اور اسرائیل
اپریل
فلسطینی مجاہدین کا صیہونی قابضین کو اہم انتباہ
?️ 27 فروری 2024سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ایک ذریعے نے غزہ کے الزیتون
فروری