?️
سچ خبریں: ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کی قومی نجات حکومت نے سعودی عرب کو ایک سخت پیغام بھیجا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ پیغام علاقائی ثالثوں کے ذریعے ریاض پہنچایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس پہغام میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ صنعاء نہ جنگ، نہ امن کی موجودہ صورت حال اور امن روڈ میپ کے تحت اپنی ذمہ داریوں سے سعودی عرب کی جانب سے بچنے کے رجحان کو قبول نہیں کرے گی۔
ذرائع نے مزید کہا کہ صنعاء نے سعودی عرب کو طے شدہ تفاہمات اور وعدوں پر عمل درآمد کے لیے آخری مہلت دے دی ہے، بصورت دیگر وہ اپنے نام نہاد حقوق کے حصول کے لیے تمام دستیاب آپشنز استعمال کرے گا، جن میں ذرائع کے مطابق فوجی آپشنز بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
صنعاء نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ اس کی افواج نئے حقائق مسلط کرنے کی مکمل تیاری اور اہلیت رکھتی ہیں، اور خبردار کیا کہ آج جو مطالبات کیے جا رہے ہیں، مستقبل میں ان میں اضافہ کیا جائے گا، اور اگر معاہدوں پر عمل درآمد میں تاخیر ہوئی تو موجودہ مطالبات پر اکتفا نہیں کیا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مشرق وسطی میں نیٹو کی تشکیل کے بارے میں اردن کے بادشاہ کے بیانات کا مفہوم
?️ 25 جون 2022سچ خبریں: حال ہی میں، امریکی نیٹ ورکس کے ساتھ ایک
جون
استنبول کے میئر کی گرفتاری؛ اردگان کے زوال کا آغاز یا اقتدار کا استحکام؟
?️ 21 مارچ 2025 سچ خبریں:ترکی میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری صرف ایک قانونی
مارچ
عام آدمی کو فائدہ پہنچانے کے لئے ملک میں تبدیلی ضروری ہے
?️ 22 نومبر 2021لودھراں (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا
نومبر
بن سلمان پر امریکی عدالتی نظام میں ہیرا پھیری کرنے کا الزام
?️ 6 دسمبر 2022سچ خبریں:جمال خاشقجی کی منگیتر کے وکیل نے سعودی ولی عہد پر
دسمبر
بھارتی اداکارہ مونی رائے نے سورج نمیبار سے شادی کرلی
?️ 27 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں)بھارتی اداکارہ مونی رائے نے اپنے قریبی دوست سورج نمیبار
جنوری
پاکستان ایران تعلقات میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار
?️ 18 جنوری 2024سچ خبریں: کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے جمعرات کو
جنوری
بچوں کو اپنے مستقبل کے فیصلوں میں رائے دینے کا حق حاصل ہونا چاہیے، صبا قمر
?️ 20 نومبر 2025کراچی: (سچ خبریں) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) میں پاکستان
نومبر
غزہ پٹی میں ایندھن اور طبی سامان کی ترسیل
?️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:کچھ اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ قیدیوں کے
فروری