شمالی کوریا بیلسٹک میزائل کے تجربے کی تیاری میں

بیلسٹک میزائل

?️

سچ خبریں:   جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر نے ہفتے کے روز کہا کہ جنوبی کوریا نے ایسی علامات اور نقل و حرکت کا پتہ لگایا ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ شمالی کوریا ایک آبدوز سے بیلسٹک میزائل داغنے کی تیاری کر رہا ہے۔

شمالی کوریا نے حالیہ مہینوں میں کئی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کی تیاریاں اس وقت سامنے آئی ہیں جب ایک روز قبل امریکی طیارہ بردار بحری جہاز رونالڈ ریگن 5 سال بعد جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ بحری مشق میں شرکت کے لیے بندرگاہی شہر بوسان پہنچا تھا۔

جاپانی ویب سائٹ کیوڈو کے مطابق صدارتی دفتر کا یہ اعلان کرنا غیر معمولی بات ہے کہ اسے شمالی کوریا کی جانب سے ممکنہ میزائل تجربے کی تیاریوں کے آثار مل گئے ہیں۔

جنوبی کوریا کی طرف سے یہ اعلان اس ملک اور امریکہ کی طرف سے قیاس آرائیوں کے درمیان سامنے آیا ہے کہ شمالی کوریا جوہری تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ شمالی کوریا کا ممکنہ تجربہ 2017 کے بعد سے ملک کا ساتواں جوہری تجربہ ہوگا۔

مشہور خبریں۔

تل ابیب نے گیس پلیٹ فارم پر حزب اللہ کے حملے کی نقل تیار کی

?️ 21 مئی 2022سچ خبریں: اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی فضائیہ

صیہونیوں کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی:حماس

?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:تحریک حماس کے ترجمان نے نابلس پر صیہونی فوج کے حملے

ای سی پی نے فواد چوہدری، اعظم سواتی کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

?️ 22 دسمبر 2021اسلام  آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فواد

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنے جنگی جرائم کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے: حریت کانفرنس

?️ 19 مئی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

صہیونی فوج کے اڈے میں دراندازی

?️ 21 مارچ 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی فوج کے ترجمان کے

شراکت داروں کا ’انٹرنیٹ کی گورننس‘ کیلئے قومی سطح پر مشاورت کا مطالبہ

?️ 6 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) شراکت داروں نے قومی سطح پر ڈیجیٹل حقوق

سلامتی کونسل؛ پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے کی شدید مخالفت

?️ 10 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے غزہ

قطر سے ہونے والے معاہدے میں ملک کو ہر سال 30 کروڑ ڈالر کا فائدہ ہوگا:عمران خان

?️ 26 فروری 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور میں گرین بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے