?️
سچ خبریں: انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے سعودی فوج کے اسکن ایگل (ScanEagle) ماڈل کے جاسوسی اور نگرانی کرنے والے ڈرون کے انہدام کی خبر دی ہے، جو بوئنگ کمپنی کا تیار کردہ ہے اور صعدہ صوبے کے آسمان میں مار گرایا گیا۔
واضح رہے کہ اس ڈرون کی مالیت 11.25 ملین ڈالر ہے۔ اسی تناظر میں یمنی فضائی دفاع کے ذریعے سعودی فوج کے لڑاکا طیاروں اور ڈرونز کو مار گرانے کی وجہ سے ریاض کو کم از کم شمالی یمن کے علاقوں کے خلاف اپنے حملوں میں لڑاکا طیاروں کی بجائے میزائل اور راکٹ استعمال کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
کچھ گھنٹے قبل المسیرہ نیٹ ورک نے خبر دی تھی کہ سعودی عرب کی فوج نے ایک گھنٹے کے اندر صعدہ صوبے میں واقع سحار شہر پر 7 بار میزائل حملے کیے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
آئی ایم ایف کی تنقید کے درمیان حکومت کا ترقیاتی اخراجات میں کمی و دیگر اصلاحات کا عہد
?️ 12 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف کی جانب سے خصوصی سرمایہ
اکتوبر
سعودی انسانی حقوق کے معاملے میں مغرب کی منافقت بے نقاب
?️ 24 اگست 2022سچ خبریں: مغربی ممالک سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی
اگست
خون سنوار نے آزادی کا نقشہ کھینچا: طالبان
?️ 19 اکتوبر 2024سچ خبریں:طالبان کے سینئر رکن انس حقانی نے حماس کے سیاسی رہنما
اکتوبر
فرانسیسی سفیر کوملک بدرکرنے سے حالات کشیدہ ہونے کا امکان ہے: وزیر داخلہ
?️ 21 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ
اکتوبر
امریکہ افغانستان میں داعش کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے: طالبان
?️ 30 اگست 2021سچ خبریں:قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا
اگست
ترکی اور آذربائیجان کے تناؤ میں اسرائیل کا کردار
?️ 10 نومبر 2026سچ خبریں: اسرائیلی اخبار معاریو کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان اور ترکی
نومبر
صیہونیوں کی بوکھلاہٹ عروج پر
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں: مغربی کنارے کے شمال میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی حالیہ
جولائی
پاک افواج نے بھارت کی نام نہاد فوجی قوت کو سخت ٹھیس پہنچائی۔ آصف زرداری
?️ 10 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ
مئی