شامی جج نے سابق صدر بشار الاسد کے خلاف غیابی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے

بشار اسد

?️

شامی جج نے سابق صدر بشار الاسد کے خلاف غیابی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے
 شامی جج توفیق العلی نے سابق صدر بشار الاسد کے خلاف غیابی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے تاکہ ان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر کارروائی کی جا سکے۔
رپورٹ کے مطابق، جج توفیق العلی نے بشار الاسد پر "قتل عمد، تشدد سے ہلاکت اور آزادی سے محرومی” جیسے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
جج العلی کا کہنا ہے کہ یہ عدالتی اقدام انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کے حکم اور بین الاقوامی سطح پر کیس کو آگے بڑھانے کا راستہ ہموار کرتا ہے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ ان متاثرہ خاندانوں کی شکایات کی بنیاد پر کیا گیا ہے جن کے پیارے 21 نومبر 2011 کو صوبہ درعا میں ہونے والے واقعات میں جاں بحق ہوئے تھے۔
یاد رہے کہ شام میں مسلح مخالفین نے 27 نومبر 2024 کو بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹانے کے مقصد سے شمال مغربی، مغربی اور جنوب مغربی حلب کے علاقوں میں آپریشن شروع کیا تھا۔ گیارہ دن کی جھڑپوں کے بعد، 18 دسمبر 2024  کو انہوں نے دمشق پر کنٹرول حاصل کرنے اور بشار الاسد کے ملک چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا۔

مشہور خبریں۔

نادرا نے شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کیلئے سخت وارننگ جاری کر دی

?️ 27 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے شناختی

بحیرۂ احمر میں دو نئے سمندری حادثات

?️ 9 جون 2024سچ خبریں: خبری ذرائع نے بحیرۂ احمر میں دو مزید جہازوں پر

ڈونلڈ ٹرمپ کی عسکری مداخلت کا نیا ہتھیار

?️ 21 اکتوبر 2025سچ خبریں: امن برائے طاقت کا نظریہ درحقیقت عالمی فوجی و سفارتی پالیسیوں

بیرون ملک روزگار کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ روپے تک کے قرضے دینے کا فیصلہ

?️ 5 فروری 2025لاہور: (سچ خبریں) پرائم منسٹر یوتھ اسکیم کے تحت بیرون ملک روزگار

عدالتی فیصلہ کسی جماعت نہیں، ملک توڑنے کی سوچ کیخلاف ہے۔ بیرسٹر دانیال چودھری

?️ 11 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر دانیال چودھری نے

کورٹ نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کی ضمانت میں توسیع کر دی

?️ 10 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض

غزہ جنگ میں بی بی سی کا اسکینڈل!

?️ 25 نومبر 2023سچ خبریں:بی بی سی کے نیوز رپورٹروں کے ایک گروپ نے اس

چین اور تائیوان کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی

?️ 20 فروری 2025 سچ خبریں:تائیوان کی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے