?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی نمائندہ خاتون نے شام کے استحکام کو عرب ممالک میں سلامتی کے اہم ستونوں میں سے ایک قرار دیا۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی نمائندہ لانا ذکی نصیبہ نے شام سمیت عرب ممالک کے بحرانوں کا حل تلاش کرنے کے لیے سلامتی کونسل اور عرب لیگ کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا،انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شام کا استحکام عرب ممالک میں سلامتی کے اہم ستونوں میں سے ایک ہے،مزید کہا کہ شام کے بحران کو ختم کرنے کے مقصد کے ساتھ موثر حل پیدا کرنا ایک ضروری ضرورت ہے۔
نصیبہ نے اس بات پر زور دیا کہ شام کے صدر بشار الاسد کا حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات بھی اس تناظر میں ہوا ہے کہ عرب ممالک شام کے بحران کے حل میں موثر کردار ادا کریں۔
اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی نمائندے نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے اس ملک کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کے احترام کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
یاد رہے کہ شام کے صدر بشار الاسد نے چند روز قبل متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا جس میں انھوں نے ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زائد اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران محمد بن راشد سے ملاقات کی تھی۔
مشہور خبریں۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،پرویز الٰہی
?️ 1 اکتوبر 2022لاہور: (سچ خبریں) وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سانحہ
اکتوبر
افغانستان میں امریکہ کی ذلت امیز شکست، مغربی دنیا کے لیئے عبرت کا مقام
?️ 20 اگست 2021(سچ خبریں) افغانستان میں امریکہ کی ذلت امیز شکست، مغربی دنیا کے
اگست
مزاحمتی محور کے خلاف عربی عبرانی بلاک کا افسانہ کہاں گیا؟
?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں: حماس کے کامیاب آپریشن اور صیہونی حکومت کے دفاعی-سکیورٹی ڈھانچے
اکتوبر
حیرت ہے اتنے بڑے ڈیزائنر ہوکر یہ کپڑے پہنتے ہیں: مشی خان
?️ 8 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں)اداکارہ و میزبان مِشی خان نے ڈیزائنرز فہد حسین اور
جولائی
ادارے 110 فیصد ساتھ ہیں یہ میری اسیسمنٹ نہیں انفارمیشن ہے:شیخ رشید
?️ 3 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ
اپریل
وزیراعظم عمران خان شام ساڑھے 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے
?️ 4 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ایوان بالا کے انتخابات میں اسلام آباد کی
مارچ
صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے مخالفین کا مظاہرہ
?️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے مخالفین نے ان کی رہائش گاہ
دسمبر
گوگل کا جی میل سروس کو ری ڈیزائن کرنے کا اعلان
?️ 16 جون 2021نیویارک( سچ خبریں)دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے صارفین
جون