?️
سچ خبریں:اسماعیل بقائی، ترجمان وزارت خارجہ ایران نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کوم) کے اس دعوے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ میناب کے شجرہ طیبہ اسکول کو ایک میزائل سہولت کے قریب ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا۔
ترجمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ امریکی دعویٰ مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ انہوں نے اسے ایک واضح تحریف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ 28 فروری کے میزائل حملوں کی حقیقی نوعیت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے، جس میں 170 سے زائد طلبہ اور اساتذہ شہید ہوئے۔
بقائی نے زور دیکر کہا کہ اسکول کے اوقات میں ایک فعال تعلیمی مرکز کو نشانہ بنانا بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور جنگی جرم کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مقام کی شہری حیثیت کو تکنیکی توجیہات اور الفاظ کی بازی سے نہیں چھپایا جا سکتا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس تباہ کن حملے کے حکم دینے اور اسے انجام دینے والے امریکی فوجی کمانڈرز اور عہدیداروں کو بین الاقوامی قوانین کے تحت مکمل طور پر جوابدہ ٹھہرایا جائے اور ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا
?️ 26 جون 2021پیرس (سچ خبریں) منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی روک تھام کے
جون
پاکستانی عوام نے صیہونیوں کا سامان پھینکا
?️ 12 جون 2024سچ خبریں: پاکستانی شہریوں کے ایک گروپ نے صہیونی سامان کو ان
جون
کچھ لوگ جعلی خبروں سے انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عظمی بخاری
?️ 31 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ
اگست
اردن کا صیہونیوں کے خلاف اہم بیان
?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں: اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی
اکتوبر
ایمینوئل میکرون نے صدارت کی دوسری مدت کے لیے حلف اٹھایا
?️ 7 مئی 2022سچ خبریں: فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کی صدارت کی دوسری مدت کا
مئی
میانمار کی باغی فوج نے اقوام متحدہ میں تعینات اپنے سفیر کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
?️ 17 مارچ 2021میانمار (سچ خبریں) میانمار کی باغی فوج اس قدر بوکھلائی ہوئی ہے
مارچ
وزیر اعظم نے قومی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا
?️ 25 اکتوبر 2021جدہ (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں
اکتوبر
فلسطینی لڑکے اور لڑکیاں عالمی صہیونزم دشمن کی آنکھ کا کانٹا
?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں:فلسطینیوں کی نئی نسل نے ثابت کر دیا ہے کہ اس
دسمبر