سانحہ میناب کے حوالے سے امریکی اپنی شرمناک توجیہات سے بچ نہیں سکتے: اسماعیل بقائی

بقائی

?️

ترجمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ امریکی دعویٰ مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ انہوں نے اسے ایک واضح تحریف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ 28 فروری کے میزائل حملوں کی حقیقی نوعیت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے، جس میں 170 سے زائد طلبہ اور اساتذہ شہید ہوئے۔
بقائی نے زور دیکر کہا کہ اسکول کے اوقات میں ایک فعال تعلیمی مرکز کو نشانہ بنانا بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور جنگی جرم کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مقام کی شہری حیثیت کو تکنیکی توجیہات اور الفاظ کی بازی سے نہیں چھپایا جا سکتا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس تباہ کن حملے کے حکم دینے اور اسے انجام دینے والے امریکی فوجی کمانڈرز اور عہدیداروں کو بین الاقوامی قوانین کے تحت مکمل طور پر جوابدہ ٹھہرایا جائے اور ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے۔

مشہور خبریں۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

?️ 26 جون 2021پیرس (سچ خبریں)  منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کی روک تھام کے

پاکستانی عوام نے صیہونیوں کا سامان پھینکا

?️ 12 جون 2024سچ خبریں: پاکستانی شہریوں کے ایک گروپ نے صہیونی سامان کو ان

کچھ لوگ جعلی خبروں سے انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عظمی بخاری

?️ 31 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ

اردن کا صیہونیوں کے خلاف اہم بیان

?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں: اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی

ایمینوئل میکرون نے صدارت کی دوسری مدت کے لیے حلف اٹھایا

?️ 7 مئی 2022سچ خبریں: فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کی صدارت کی دوسری مدت کا

میانمار کی باغی فوج نے اقوام متحدہ میں تعینات اپنے سفیر کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

?️ 17 مارچ 2021میانمار (سچ خبریں) میانمار کی باغی فوج اس قدر بوکھلائی ہوئی ہے

وزیر اعظم نے قومی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا

?️ 25 اکتوبر 2021جدہ (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں

فلسطینی لڑکے اور لڑکیاں عالمی صہیونزم دشمن کی آنکھ کا کانٹا

?️ 9 دسمبر 2021سچ خبریں:فلسطینیوں کی نئی نسل نے ثابت کر دیا ہے کہ اس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے