?️
سچ خبریں:یوکرین کے صدر Volodymyr Zelenskyy نے اتوار کے روز اپنے ملک میں وسیع پیمانے پر بدعنوانی کے وجود کو تسلیم کرتے ہوئے اعلان کیا کہ بدعنوانی یوکرین کا ایک دائمی مسئلہ ہے ۔
زیلنسکی نے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے اہم فیصلے لینے کا وعدہ بھی کیا زیلنسکی کا بدعنوانی سے لڑنے کا عزم ان کی حکومت کے اعلیٰ ترین سطح پر بدعنوانی کے الزامات کے درمیان سامنے آیا ہے۔ جس میں ملٹری پروکیورمنٹ میں مشکوک کارروائیوں کی رپورٹ بھی شامل ہے جس میں کچھ بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانی بھی شامل تھی۔
زیلنسکی نے کہا کہ میں یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ماضی میں جس طرح کے حالات تھے حکومتی اداروں کے قریب مختلف لوگوں یا ان لوگوں کے طرز زندگی پر واپس نہیں آئے گا جنہوں نے اپنی پوری زندگی ایک نشست کا پیچھا کرتے ہوئے گزاری ہے۔
زیلنسکی نے کہا کہ گزشتہ سال کیف کو امیدوار کا درجہ دینے کے بعد یوکرین کی رکنیت کے لیے یوروپی یونین نے انسداد بدعنوانی اصلاحات کو بھی اپنی اہم ضروریات میں سے ایک قرار دیا ۔
زیلنسکی جو 2019 میں سابق سوویت یونین کی سیٹلائٹ ریاست کے طور پر یوکرین کو چلانے کے طریقے کو تبدیل کرنے کے عہد کے ساتھ دوبارہ منتخب ہوئے تھےنے کہا کہ ان کی حکومت نے رشوت ستانی کے الزامات کی تحقیقات کے بعد نائب وزیر کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ انہوں نے اس اہلکار کی شناخت ظاہر نہیں کی لیکن خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ علاقائی ترقی کے قائم مقام نائب وزیر واسیل لوزنسکی کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔


مشہور خبریں۔
بھارتی وزیراعظم مودی نے پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے کو نگران کن قرار دیا
?️ 30 دسمبر 2025سچ خبریں: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے
دسمبر
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلین انرجی ٹرانسمیشن کیلئے 33 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
?️ 20 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان
نومبر
سعودی عرب کی نئی جارحیت؛ صنعا پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری
?️ 11 اکتوبر 2026سچ خبریں: سعودی عرب نے یمن پر تازہ حملے کیے ہیں جس
اکتوبر
روپے کی قدر میں مزید بہتری
?️ 30 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں
ستمبر
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی
?️ 23 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون
جون
ہماری نحوست نے ارجنٹائن کی قومی ٹیم کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا:صیہونی رکن کنیسٹ
?️ 20 جولائی 2026سچ خبریں:صہیونی حکومت کی پارلیمان کے عرب رکن ایمن عودہ نے ارجنٹائن
جولائی
گمشدہ خزانہ ؛ صیہونیوں کی غزہ پر غیر معمولی بمباری کا راز
?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں: رائے الیوم نے گمشدہ خزانہ کے عنوان سے اپنے ایک
اکتوبر
پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک
?️ 22 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان
اکتوبر