?️
سچ خبریں:روسی فیڈریشن کی کونسل نے آج اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے صدارتی انتخابات 17 مارچ 2024 کو ہوں گے۔
توقع ہے کہ ولادیمیر پیوٹن دوبارہ انتخابات میں حصہ لیں گے تاہم روسی صدر نے ابھی تک اس امکان پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے اور قبل ازیں کہا تھا کہ وہ انتخابات کی تاریخ کا تعین ہونے کے بعد اس معاملے پر بات کریں گے۔
ستمبر میں ایک اقتصادی میٹنگ کے دوران پیوٹن نے کہا تھا کہ جب الیکشن کا وقت معلوم ہو گا تو ہم اس پر بات کریں گے۔
پیوٹن 2012 سے روس کے صدر ہیں اور اس سے قبل وہ 1999 سے 2008 تک اس عہدے پر فائز رہے۔
گزشتہ ماہ کے آخر میں، روسی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ، گیناڈی زیوگانوف نے کہا کہ ان کی پارٹی انتخابات کے لیے تیار ہے، لیکن انھوں نے اس بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں کہ آیا وہ انتخاب لڑیں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حزب اللہ کے ڈرونز کی نشاندہی مشکل؛ ہمارا کام لبنان میں گھروں کی تباہی رہ گیا ہے؛ صیہونی افسران کا اعتراف
?️ 21 مئی 2026سچ خبریں:صہیونی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ڈرونز
مئی
فلسطین کی جنگ عالم اسلام کی جنگ ہے:خالد مشعل
?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:حماس کے بیرون ملک سربراہ نے کہا کہ صیہونیوں کے ساتھ
مئی
پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
?️ 15 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، معروف امریکی
دسمبر
جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
?️ 1 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کے
نومبر
امریکی معیشت کو بہت سی رکاوٹوں کا سامنا
?️ 31 اگست 2022نیویارک کے فیڈرل ریزرو بینک کے سربراہ جان ولیمز نے کہا کہ
اگست
لبنان کی علی الطاہر پہاڑیاں اب ہمارے لیے خطرہ نہیں: نتن یاہو کا دعویٰ
?️ 4 ستمبر 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت کے وزیراعظم بنجمن نتن یاہو نے دعویٰ کیا
ستمبر
مسافر بردار ڈرون متعارف کرا دیا گیا
?️ 19 مئی 2021برلن(سچ خبریں) ایک جرمن کمپنی وولوکاپٹر حقیقت کا روپ دینے والی ہے
مئی
ایران کے خلاف جنگ اور مہنگائی؛ امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کو انتخابی مشکلات کا سامنا
?️ 3 اکتوبر 2026سچ خبریں:روسی خبر رساں ادارے نووستی نے امریکہ میں وسط مدتی انتخابات
اکتوبر