?️
سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی حکومت کے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت اس نے روسی حکومت سے متعلق متعدد افراد اور اداروں پر مزید پابندیاں عائد کی ہیں۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر ایک اپ ڈیٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک نے جمعے کو روسی حکومت سے منسلک دو افراد اور چار اداروں پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں،جیسا کہ اس ویب سائٹ نے لکھا ہے، یہ پابندیاں امریکی حکومت کے ایگزیکٹو آرڈر کے مطابق لگائی گئی ہیں جس کا تعلق غیر ملکی حکومتوں کے انتخابات میں مداخلت اور بدنیتی پر مبنی سائبر سرگرمیوں سے ہے۔
واضح رہے کہ امریکی حکومت نے 2016 کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے بہانے ماسکو کے خلاف بہت سی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، تاہم اس دعوے کی روسی حکام نے ہمیشہ تردید کی ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کے عہدیدار، جو اس وقت اس ملک میں ایگزیکٹو برانچ کے سربراہ ہہیں ، نےدعویٰ کیا ہے کہ روس ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈیموکریٹک حریف ہیلری کلنٹن کو شکست دینے کے لیے اس ملک کے الیکشن ہیڈ کوارٹر پر سائبر حملے اور ووٹوں کی گنتی کے عمل کے میں مداخلت کی جس کی وجہ سے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات کا نتیجہ ٹرمپ کے حق میں بدل گیا۔


مشہور خبریں۔
ماورائے عدالت قتل آئین اور بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، جسٹس اطہر من اللہ
?️ 24 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے
اکتوبر
پاکستان اور آذربائیجان میں متعدد معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک پہنچانے پر اتفاق
?️ 24 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کے اذربائیجان کے دورے کے
فروری
یمن بحران کے خاتمے کے بارے میں بائیڈن کے جھوٹے وعدے
?️ 31 جولائی 2023سچ خبریں:امریکی ہفت روزہ دی نیشن رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو
جولائی
یومِ تکبیر پاکستان کی عظمت، خودداری اور دفاعی خودمختاری کا دن ہے۔ مشعال ملک
?️ 28 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک
مئی
چین اور پاکستان نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے:چینی وزیرخارجہ
?️ 12 نومبر 2022سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کو چار ارب
نومبر
دنیا کو جنگ اور تشدد کے سامنے خاموش نہیں رہنا چاہیے؛ پاپ کا ایسٹر پیغام
?️ 6 اپریل 2026سچ خبریں:ویٹیکن میں ایسٹر کے موقع پر پاپ لیو چہاردہم نے دنیا
اپریل
بھارت کیساتھ غیرجانبدار مقام پر کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی پر بات ہوگی، وزیراعظم
?️ 21 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور
مئی
بنوں و میران شاہ روڈ پر دفعہ 144 نافذ، شہریوں اور نجی گاڑیوں کی آمدورفت پر پابندی
?️ 23 اگست 2025بنوں (سچ خبریں) ضلعی انتظامیہ نے بنوں، میران شاہ روڈ اور بکاخیل
اگست