?️
سچ خبریں: امریکی خفیہ ادارے کے ڈائریکٹر تولسی گابارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ روس نیٹو کے ساتھ وسیع تر جنگ سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روسی افواج کی یوکرین میں پیش قدمی کی اطلاعات گردش کر رہی ہیں۔ گابارڈ کے مطابق، ہمارے تخمینوں سے پتہ چلتا ہے کہ روس فی الحال یوکرین پر مکمل حملہ آور ہونے اور اس پر قبضہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ لہٰذا وہ پورے یورپ پر حملہ آور ہونے کی کیا صلاحیت رکھتا ہے
امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ نے مزید کہا کہ جنگ کی حمایت کرنے والے پوشیدہ حکومت کے نام سے موسوم ڈھانچے میں موجود عناصر صدر ٹرمپ کی یوکرین اور حتیٰ کہ پورے یورپ میں امن قائم کرنے کی کوششوں کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اچھا ہوگا کہ ٹک ٹاک کو ایلون مسک یا لیری الیسن خریدیں، ڈونلڈ ٹرمپ
?️ 24 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اچھا ہوگا
جنوری
حکومت نے پورے ملک میں فوج تعینات کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا
?️ 25 اپریل 2021اسلام اباد(سچ خبریں) وفاقی وزارت داخلہ شیخ رشید نے کورونا وائرس کا
اپریل
نیب ریفرنس: اسحٰق ڈار کو احتساب عدالت میں حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا
?️ 15 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں
نومبر
فن لینڈ کو روسی گیس کی برآمدات بند ؛ ڈان باس میں کارروائیوں میں شدت
?️ 22 مئی 2022سچ خبریں: روسی حکومت نے ہفتے کے روز ڈونباس کے علاقے میں
مئی
بائیڈن اور نیتن یاہو مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر متفق ہونے کی وجہ ؟
?️ 29 ستمبر 2023سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم
ستمبر
صیہونی فوج نے غزہ میں انسانی امداد لینے والے فلسطینیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا؛سی این این کی تصدیق
?️ 6 جون 2025سچ خبریں:امریکی چینل CNN کی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ صیہونی
جون
کراچی: ملیر سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 4 ایجنٹس کی گرفتاری کا دعویٰ
?️ 25 جون 2025کراچی: (سچ خبریں) سندھ پولیس کے خصوصی تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی یو)
جون
حماس نے دیا ٹرمپ کو کرارا جواب
?️ 7 فروری 2025سچ خبریں: حماس کے ترجمان حازم قاسم نے العربی ٹی وی کو
فروری