?️
سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مقاومتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن اور بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ نے ہفتے کے روز روس اور یوکرین جنگ پر ردعمل کا اظہار کیا۔
رپورٹ کے مطابق موسیٰ ابو مرزوق نے دنیا میں امریکی یک جہتی کے خاتمے کو روس یوکرین جنگ کا اہم ترین سبق قرار دیا۔
حماس کے عہدیدار نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا کہ روس یوکرین جنگ کا سب سے اہم سبق یہ ہے کہ دنیا میں امریکہ کا یک قطبی دور روس کے سامنے جنگ کا فیصلہ کرنے کی طاقت نہ ہونے کی وجہ سے ختم ہو گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جو جنگ کا فیصلہ نہیں کر سکتا وہ اب بین الاقوامی سیاست کا فیصلہ ساز نہیں رہے گا۔
ابو مرزوق نے تاکید کی کہ یہ وہ مقام ہے جہاں ہم صیہونی حکومت کے مستقبل کے بارے میں بات کر سکتے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:19 سالہ فلسطینی نوجوان محمد زکارنہ آج صبح جنین کے جنوب
ستمبر
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پر ہنگامی اجلاس
?️ 27 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری شدید
اگست
حزب اللہ کے راکٹوں کے بوجھ تلے صیہونی معیشت کیسے مفلوج ہوئی؟
?️ 28 جنوری 2024سچ خبریں: حزب اللہ کی کاروائیوں کے نتیجے میں مقبوضہ فلسطین کی
جنوری
JCPOA میں واپس آنا بہت خطرناک ہے: ہنری کسنجر
?️ 2 جولائی 2022سچ خبریں: سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے ایران کے ساتھ
جولائی
شمالی کوریا کے رہنما کا بڑے پیمانے پر خودکش ڈرونز کی تیاری کا حکم
?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے خودکش اور حملہ
نومبر
عمران خان پر دوبارہ حملے کا خطرہ ہے
?️ 19 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیر آباد
نومبر
سحر حیات نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
?️ 14 جون 2021لاہور (سچ خبریں)ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعدادکے حوالے سے پاکستان کی
جون
نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر شہید
?️ 2 اگست 2021سچ خبریں:عراقی صوبے صلاح الدین میں نامعلوم مسلح افراد نے پیر کے
اگست