?️
سچ خبریں: افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے حماس کی فوجی شاخ القسام کے ترجمان حذیفہ الکحلوت (ابو عبیدہ) اور تحریک کے متعدد دیگر کمانڈروں کی شہادت پر اپنے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم ان شہیدوں کو دیگر اسلامی راہ کے شہیدوں کی طرح کامیاب اور اپنے عظیم مقصد تک پہنچا ہوا سمجھتے ہیں، اور اسلامی تحریک حماس، ان کے خاندانوں اور تمام وابستگان کے ساتھ اپنی تعزیت پیش کرتے ہیں۔
افغان حکومت کے ترجمان نے مزید کہا کہ ہم خدائے متعال سے دعا گو ہیں کہ ان شہیدوں اور دیگر شہیدوں کے پاک خون کی برکت سے مقدس فلسطینی سرزمین کو صہیونی قبضہ اور ظلم سے نجات دے، اور ظالموں کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کر دے۔
واضح رہے کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ابو عبیدہ اور یحییٰ سنور کے بھائی محمد سنوار سمیت متعدد اعلیٰ کمانڈروں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ محمد سنوار حماس کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیا موبائل فون دماغی کینسر کا شکار بنا سکتا ہے؟ ڈبلیو ایچ او کی تحقیق میں جواب دیدیا گیا
?️ 4 ستمبر 2024سچ خبریں: کافی عرصے سے متعدد افراد کا خیال ہے کہ موبائل
ستمبر
پاور ڈویژن کا سبسڈی کے لیے 130 ارب روپے کا مطالبہ
?️ 7 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں
مئی
اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانا ضروری تھا!: سوڈانی عبوری حکومتی کونسل کے سربراہ
?️ 4 دسمبر 2021سچ خبریں:سوڈان کی عبوری حکومتی کونسل کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے
دسمبر
ایرانی ڈرون کھیل کا نقشہ بدل سکتے ہیں:صیہونی اخبار
?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں:صہیونی اخبار نے لکھا ہے کہ ایران کے نئے لانچرز اور
دسمبر
علیمہ خان کو انڈہ مارنا شرمناک، گھٹیاپن اور بازاری حرکت کے سوا کچھ نہیں۔ سعد رفیق
?️ 7 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نےکہا ہے
ستمبر
اسرائیل بہت کمزور ہوچکے ہیں اور بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے: صہیونی سکیورٹی عہدہ دار
?️ 9 اگست 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کی قومی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ ، جنہوں
اگست
فلسطین پر آسٹریلیا کے فیصلے کا خیر مقدم
?️ 13 اگست 2023سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں آسٹریلیا کے وزیر
اگست
امریکہ میں خانہ جنگی کا امکان
?️ 8 جنوری 2022سچ خبریں:امریکی سیاسی نظام غصے میں اس قدر ڈوبا ہوا ہے کہ
جنوری