?️
سچ خبریں:فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجہ میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ ایک صیہونی افسر بھی ہلاک ہوا۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق میڈیا ذرائع نے جنین میں جلمہ کراسنگ پر فلسطینی عسکریت پسندوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان مسلح تصادم کے واقعات کی اطلاع دی ہے، اس رپورٹ کے مطابق اس تنازع کے بعد دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر بڑے پیمانے پر فائرنگ کی۔
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ مذکورہ تنازعے کے دوران مزاحمتی مجاہدین میں سے دو احمد عابد اور عبدالرحمن عابد شہید ہوئے ہیں، نیز صیہونی فوج کے ترجمان نے مزاحمتی جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپ میں اس حکومت کے ایک افسر کے مارے جانے کا اعلان کیا۔
دوسری جانب الاقصیٰ شہداء بٹالین نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ جلمہ کراسنگ کے قریب صہیونی دشمن کی فوج کے ساتھ شدید مسلح تصادم میں شامل ہوئے اور انہیں شدید نقصان پہنچایا۔


مشہور خبریں۔
ہفتہ وار مہنگائی بدستور 44 فیصد سے زائد
?️ 8 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق 6 اپریل کو
اپریل
ترکی کے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر حماس کا ردعمل
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے ترکی اور صیہونی حکومت
اپریل
پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر رانا ثناءاللہ کو ٹکٹ جاری
?️ 18 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن نے رانا ثنااللہ خان کو
اگست
ایمن سلیم نے اداکاری سے کنارہ کشی کیوں کی؟
?️ 12 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستانی اداکارہ ایمن سلیم نے اداکاری سے کنارہ کشی
ستمبر
پاکستانی فوج کے ساتھ سعودی فوج کی بحری اور فضائی مشقیں
?️ 4 اکتوبر 2021سچ خبریں: سعودی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ سعودی بحریہ اور
اکتوبر
تیونس میں آئین کے لیے ریفرنڈم کا آغاز
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:تیونس کے نئے آئین پر ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل آج
جولائی
کیا صدرِ مملکت ایمرجنسی کے نفاذ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں؟
?️ 10 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان میں دھرنوں کی سیاست کا آغاز محترم قاضی
نومبر
فلسطین کے بارے میں اسپین کی یورپی ممالک سے اپیل
?️ 14 جون 2024سچ خبریں: اسپین کے وزیر اعظم نے یورپی ممالک سے درخواست کی
جون