سچ خبریں:جنرل سلیمانی سے متعلق ویڈیو جاری ہونے کے بعد ٹوئٹر نے آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ کا اکاؤنٹ بلاک کردیا۔
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے دو سال بعد بھی ان کے نام پر سائبرا سپیس ٹرسٹیز کا خوف بدستور جاری ہے اور تازہ ترین کارروائی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ کے اکاؤنٹ کو بلاک کر دیا، جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے ضرور انتقام لیا جائے گا کے عنوان سے ایک اینیمیشن آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ کے ٹوئٹر اکائٹ پر شائع ہوئی تھی جس کے بعد سماجی رابطے کی ا س ویب سائٹ نے ایرانی سپریم لیڈر کے اکاؤنٹ کو بند کردیا۔
رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ایران اور دیگر ممالک میں بہت سی معروف شخصیات نے انسٹاگرام اور ٹوئٹر سمیت متعدد سائبر اسپیس میں پوسٹس شیئر کی ہیں جنہیں ان میسنجرز کے منیجرز کے جھوٹے بہانے سے ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے جو جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد بھی دشمنوں کے اندر ان کا خوف ہونے کی علامت ہے جبکہ وہ دہشتگردوں کا خاتمہ کرنے میں ہیرو سمجھے جاتے ہیں جس کا دشمن بھی اعتراف کرتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
میکرون حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف فرانس میں ہڑتال اور ملک گیر احتجاج
اکتوبر
تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کے سلسلے میں عمران خان تک ’رسائی‘ کی کوششیں ناکام
جنوری
ٹرمپ پر امریکی قومی دستاویزات چوری کرنے کا الزام
فروری
اسد عمر نے پارٹی میں گروپ بندی کا تاثرمسترد کر دیا
فروری
لبنانیوں پر نازل ہونے والی مصیبتیں
دسمبر
وزیر اعظم ایک بار پھر عوام سے براہ راست رابطہ کریں گے
جنوری
زیلنسکی کا یوکرین کی ایک ہزار مربع کلومیٹرزمین واپس لینے کا دعویٰ
ستمبر
2021 میں لاتینی امریکہ امریکی خواب کو مٹانے کے لئے چند قدم
دسمبر