?️
سچ خبریں: ایک جرمن میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی یوکرین کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
جرمن خبررساں ادارے ڈی پی اے نے اعلان کیا کہ سعودی عرب سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والی یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
اس میڈیا کے مطابق، سعودی عرب سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی یوکرین کانفرنس میں شرکت کا ارادہ نہیں رکھتا کیونکہ اس میں روسی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ موجود نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: نیٹو کا یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں نیا حکم
اس خبررساں ادارے نے ریاض میں سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ رپورٹ شائع کی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق، یکم جون کو یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کا ارادہ تھا کہ وہ سعودی عرب کا دورہ کریں تاکہ ۱۵ تا ۱۶ جون کو بورگنستاک میں منعقد ہونے والی آئندہ کانفرنس کے لیے ریاض کی حمایت حاصل کر سکیں؛ لیکن اب ان کا دورہ سعودی عرب ملتوی کر دیا گیا ہے اور وہ صرف کانفرنس کے انعقاد کے بعد ہی انجام پا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں: بائیڈن نے یوکرین کو کون سی خفیہ اجازت دی ہے؟
سوئٹزرلینڈ ۱۵ اور ۱۶ جون کو لوسرن شہر میں ایک دو روزہ اجلاس میں یورپی ممالک کے سربراہان کی میزبانی کرے گا،سوئٹزرلینڈ میں ماسکو کے سفیر نے اپریل میں کہا تھا کہ روس کو اس اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا ہے ، اگر مدعو کیا بھی جاتا تو وہ شرکت نہیں کرتا۔


مشہور خبریں۔
رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک
?️ 2 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک نے امکان ظاہر کیا ہے کہ
اپریل
بن زاید اور سعودی اہلکار کے درمیان سیکورٹی تعاون پر بات چیت
?️ 2 فروری 2022سچ خبریں: سعودی وزیر داخلہ عبدالعزیز بن سعود نے منگل کی شب
فروری
انتظامات ہوگئے ہیں جلد امریکا روانہ ہوں گے: زرین غزل
?️ 14 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) لیجنڈری اداکار، کامیڈین و میزبان عمر شریف کی اہلیہ
ستمبر
اوباما اور بائیڈن سمیت متعدد شخصیات کے ٹویٹر اکاؤنٹس ہیک کرنے کے الزام میں برطانوی شہری کو گرفتار کرلیا گیا
?️ 23 جولائی 2021واشنگتن (سچ خبریں) امریکا کے سابق صدر بارک اوباما اور موجودہ صدر
جولائی
سبریا میں حکومت اور عوام آمنے سامنے
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:سربیا کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک میں بڑے پیمانے پر
جون
سستی بجلی، ٹیکس میں چھوٹ اقتصادی زونز کے مکمل استعمال میں مدد کر سکتی ہے.ویلتھ پاک
?️ 17 مارچ 2025فیصل آباد: (سچ خبریں) سستی بجلی اور ٹیکس میں چھوٹ اقتصادی زونز
مارچ
اسلام آباد کا خطے میں امن و سلامتی کے فروغ پر زور، دہشت گردی سے متعلق خدشات پر توجہ کا مطالبہ
?️ 15 دسمبر 2025 اسلام آباد کا خطے میں امن و سلامتی کے فروغ پر
دسمبر
اسرائیلی فورسز کی خان یونس کے مشرق میں بے گھر لوگوں کے خیموں پر فائرنگ
?️ 25 اگست 2026سچ خبریں: مقامی فلسطینی ذرائع نے جنوب غزہ کی پٹی کے شہر
اگست