?️
سچ خبریں: اسرائیلی وزیر داخلہ امن اتمار بن گویر نے اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل ایال زامیر کو کھلم کھلا انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں نتن یاہو کی کابینہ کے سیاسی فیصلوں کے سامنے مکمل وفاداری کا اظہار کرنا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ زامیر کو کابینہ کے ہر فیصلے پر عملدرآمد کرنا چاہیے، چاہے وہ غزہ پٹی کے مکمل قبضے کا ہی فیصلہ کیوں نہ ہو۔ یہ بات اس وقت سامنے آئی ہے جب عبرانی خبری سائٹ "واینٹ” نے اسرائیلی فوجی اور سیاسی حلقوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی طرف اشارہ کیا ہے۔
نتن یاہو کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ انہوں نے زامیر کے سامنے استعفیٰ دینے کا اختیار رکھا اور کہا کہ اگر وہ غزہ کے مکمل قبضے کے منصوبے سے اختلاف رکھتے ہیں تو وہ استعفیٰ دے سکتے ہیں۔
اس پیغام سے کچھ دیر قبل، اسرائیلی فوج نے اعلان کیا تھا کہ وہ "طوفان الاقصیٰ” آپریشن کے بعد سے نافذ جنگ کی ہنگامی حالت ختم کر رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب
?️ 25 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل
مارچ
امریکہ کے خلاف یمن کی کاروائی جاری
?️ 12 جون 2024سچ خبریں: امریکن ولسن سینٹر نے اعلان کیا کہ امریکہ اور اس
جون
صیہونی وزیر خارجہ کا دورہ قاہرہ اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی تفصیلات
?️ 11 دسمبر 2021سچ خبریں:لبنانی اخبار نے صیہونی وزیر خارجہ یائر لاپڈ کے دورہ مصر
دسمبر
موساد کے سربراہ کی خفیہ معلومات فاش
?️ 17 مارچ 2022سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ ایک ایرانی ہیکر گروپ نے
مارچ
یمن پر 8 سالہ جارحیت میں 48 ہزار سے زائد شہید اور زخمی
?️ 26 مارچ 2023سچ خبریں: یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے گذشتہ آٹھ سالوں میں
مارچ
وزیراعظم نے پریس کانفرنس کی
?️ 27 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام
ستمبر
انگلینڈ اپاچی ہیلی کاپٹر یوکرین بھیجنے کے لئے تیار
?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:ایک انگریزی اشاعت نے اس ملک کی وزارت دفاع کے ذرائع
جنوری
ایوب خان سے لے کر آج تک احتساب ہماری ترجیح نہیں،عارف علوی
?️ 4 جون 2024لاہور: (سچ خبریں) سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ایوب
جون