بقائی کا امریکہ کے ایران کی جہازوں کے خلاف بحری ڈکیتی کے اعتراف پر ردعمل

امریکہ

?️

سچ خبریں:اسماعیل بقائی، ترجمان وزارت خارجہ ایران نے امریکی صدر کے ایران کے تجارتی جہازوں کے خلاف بحری ڈکیتی کے اعتراف پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایرانی جہازوں کی غیرقانونی تحویل کو صراحتاً بحری ڈکیتی قرار دیا ہے اور بے باکی سے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ہم ڈاکوؤں کی طرح کام کرتے ہیں۔

ترجمان وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ یہ کوئی محض لفظی چوک نہیں بلکہ بین الاقوامی بحری تجارت کے خلاف ان کی کارروائیوں کے مجرمانہ کردار کا کھلا اعتراف ہے۔
اسماعیل بقائی نے واضح کیا کہ عالمی برادری، اقوام متحدہ کے رکن ممالک اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بین الاقوامی قوانین کی اس طرح کی واضح خلاف ورزیوں کو معمول بنانے کے خلاف بھرپور موقف اختیار کرنا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

قابض حکومت کی غزہ جنگ بندی توڑنے کی کوشش

?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں:صہیونی حکومت کے ترجمان نے ایک بے بنیاد دعویٰ کرتے ہوئے

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے، عمران خان

?️ 13 مارچ 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی

صیہونیوں نے غزہ کے کتنے رہائشی یونٹ مکمل طور پر تباہ کر دیے ہیں؟

?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ میں حماس سے وابستہ حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے

مغربی ممالک معاشی فائدے کے لیے اپنی سلامتی قربان نہ کریں:نیٹو

?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ

امریکہ کا ایران کے خلاف فوجی جارحیت ختم کرنے کا اعلان 

?️ 10 جون 2026سچ خبریں: امریکی فوج کی تروریست سینٹرل کمانڈ سینٹ کام نے اعلان کیا

علی ظفر کی رپورٹ جلد فراہم کی جائے

?️ 4 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف ترین گروپ کے رہنما اور

فرانسیسی صدر کی عوامی مقبولیت میں غیر معمولی کمی

?️ 26 اپریل 2023سچ خبریں:فرانس میں کیے جانے والے سروے کے مطابق فرانسیسی عوام کی

کراچی: نسلہ ٹاور طرز کے مزید پروجیکٹس کا انکشاف

?️ 11 جنوری 2022کراچی(سچ خبریں) شہر قائد میں نسلہ ٹاور طرز کے مزید 16 غیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے