?️
سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برکس گروپ کثیرالجہتی کی حمایت کرنے اور عالمی نظم میں اصلاح کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے برکس سمٹ کے موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ برکس گروپ دنیا میں کثیرالجہتی کی حمایت کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کے مابین تعاون کے لئے برکس ایک اہم فریم ورک ہے۔
یہ بھی پڑھیں:برکس، کمپاس کا رخ مغرب سے مشرق کی طرف موڑتا ہے: سعودی ماہر اقتصادیات
بیان کے ایک اور حصے میں کہا گیا ہے کہ برکس گروپ ابھرتی ہوئی مارکیٹوں اور ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعاون کے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر کثیرالجہتی دنیا کی حمایت کرنے کی کوشش کرتا ہے اور ابھرتی ہوئی مارکیٹوں نیز ترقی پذیر ممالک کو بڑھانے کی کوشش کرنے کے لئے سخت کوشش کر رہا ہے۔”
چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ یہ گروہ ترقی پذیر ممالک کے حق کو مضبوط بنانے اور عالمی حکمرانی کے نظام میں اصلاحات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں: ایران برکس میں شمولیت کے لیے ایک اچھا امیدوارہے: لاوروف
واضح رہے کہ برکس سمٹ کے ساتھ ساتھ برکس گروپ فرینڈز میٹنگ 22 سے 24 اگست تک جنوبی افریقہ میں ہوگی، یہ گروپ اس وقت برازیل ، روس ، ہندوستان ، چین ، اور جنوبی افریقہ پر مشتمل ہے جبکہ جنوبی افریقہ اس وقت اس گروپ کی سربراہی کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ برکس ان ممالک کے انگریزی نام کے پہلے حرف پر مبنی ہے جن کی جی ڈی پی کا 2 ٪ اور دنیا کی 5 ٪ آبادی میں کردار ہے۔
مشہور خبریں۔
قطر کا شام کے بحران کے حل کے لیے عرب ممالک کی کوششوں کا خیرمقدم
?️ 30 مارچ 2023سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے بحران کے
مارچ
Finland Has An Education System The Other Country Should Learn From
?️ 28 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
اگست
مقتدیٰ صدر کی حامیوں کا سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے اجتماع
?️ 23 اگست 2022سچ خبریں: مقتدیٰ صدر کی حمایت کرنے والے آج دوپہر سے
اگست
عراقی عوام کا سویڈن کو سبق
?️ 20 جولائی 2023سچ خبریں: عراق میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ مقدس کتابوں
جولائی
حکومت کا زیرِ حراست 290 بلوچ مظاہرین کو رہا کرنے کا دعویٰ
?️ 25 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ جبری
دسمبر
افغان حکام کا کابل میں موبائل چیک پوسٹوں کا قیام
?️ 31 جولائی 2021سچ خبریں:افغان سکیورٹی فورسز نے اس ملک کے دارالحکومت کابل میں سکیورٹی
جولائی
اپوزیشن کو وزیر داخلہ کا انتباہ: قانون ہاتھ میں نہ لے
?️ 6 فروری 2021راولپنڈی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو متنبہ کرتے
فروری
صیہونی کابینہ کی تشکیل،نیتن یاہو یا مخالف اتحاد
?️ 28 مارچ 2021سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں سیاسی اپوزیشن جماعت کے رہنما صیہونی حکومت کی
مارچ