?️
سچ خبریں: برطانیہ کے سب سے بڑے مزدور ٹریڈ یونین "یونائیٹ دی یونین” (Unite the Union) نے واضح اکثریت سے صہیونی ریاست کو اسلحہ کی فراہمی کے بائیکاٹ کی حمایت میں ووٹ دیا۔
وا ضح رہے کہ یونین نے اپنے اراکین سے اپیل کی کہ وہ اسرائیل کو بھیجے جانے والے ہتھیاروں کی تیاری، نقل و حمل یا ترسیل میں حصہ نہ لیں۔
یونین کے بیان کے ایک حصے میں کہا گیا کہ یونائیٹ اب مزدوروں کی زیرقیادت مہمات کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا، جس کا مقصد اسرائیلی مصنوعات اور خدمات کی ترسیل کا بائیکاٹ کرنا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حزب اللہ کے خلاف فوجی کارروائیاں مؤثر ثابت نہ ہو سکیں؛صیہونی اخبار کا اعتراف
?️ 26 مئی 2026سچ خبریں:ایک صہیونی اخبار نے لبنان میں مزاحمتی تحریک حزب اللہ کو
مئی
امریکی ڈاکٹر کا جو بائیڈن کی موت کے امکان کے بارے میں احتمالات
?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: رانی جیکسن، جو ٹیکساس سے کانگریس کی رکن اور سابق
مئی
مقبوضہ فلسطین کے النقب شہر راکٹ حملہ
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے جمعرات کی شام کو اطلاع دی کہ ایک
اپریل
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا محکمہ اطلاعات کو مزید مستحکم کرنے پر زور
?️ 15 اپریل 2021کوئٹہ(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ بلو چستان نے ہد ایت کرتے ہوئے کہاکہ
اپریل
بھارتی ڈیلٹا کے پھیلاؤ میں تیزی، سندھ حکومت نے پابندیاں لگا دیں
?️ 27 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) کورونا وائرس کی چوتھی لہر اور بھارتی ڈیلٹا ویرئنٹ
جولائی
پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 25 افراد کا انتقال
?️ 27 جنوری 2022اسلام آباد ( سچ خبریں )عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری
جنوری
عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم
?️ 12 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی
مارچ
بھارت نے مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کو نشر کرنے سے روکا
?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:ہندوستانی حکومت کے ایک مشیر نے اعلان کیا کہ ملک نے
جنوری