?️
سچ خبریں: برطانیہ کے وزیراعظم کے ترجمان نے پیر کے روز ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ کیر اسٹارمرنے غزہ میں صحافیوں پر دوبارہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم کے ترجمان کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ لندن انس الشریف اور ان کے ساتھیوں کے قتل کے معاملے میں آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسرائیل کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ صحافی بغیر کسی خوف کے محفوظ طریقے سے اپنا کام کر سکیں۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب غزہ کی جنگ میں صیہونیوں کی عملی حمایت میں برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کا کردار پہلے بھی کئی بار افشا ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں انگریزی اخبار "دی گارڈین” نے پہلے بتایا تھا کہ یورپی میزائل کمپنی MBDA تل ابیب کو بم کے پرزے فروخت کرتی ہے، جو ان حملوں میں استعمال ہوئے جن کے نتیجے میں غزہ پٹی میں کم از کم 100 بچے ہلاک ہو گئے۔
اخبار نے نشاندہی کی کہ جنوری سے مئی 2024 کے درمیان 24 تصدیق شدہ واقعات میں اس کمپنی کے میزائل استعمال کیے گئے، جس کے نتیجے میں غزہ میں 500 افراد ہلاک ہوئے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صہیونی میڈیا: سنوار نے اسرائیل کو دو ناقابل فراموش سبق سکھائے
?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے صہیونی اخبار "اسرائیل ہیوم” نے اپنی ایک
مئی
امریکی اور اسرائیلی معاشرے ایک دوسرے سے دور ہو چکے ہیں:نوم چامسکی
?️ 11 اپریل 2023سچ خبریں:مشہور امریکی فلسفی اور ماہر لسانیات نے اپنے ایک انٹرویو میں
اپریل
شیخ عیسی قاسم کا صیہونیوں کے ساتھ تعامل کے بارے میں بیان
?️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں: بحرینی انقلاب کے روحانی پیشوا شیخ عیسی قاسم نے آج
ستمبر
Britain goes wild for Burgundy wine served at royal wedding
?️ 1 جولائی 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
ترکی کا کردوں اور اوجالان کے حوالے سے پالیسی میں اچانک یو ٹرن
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کردوں اور عبداللہ اوجالان
جنوری
غزہ کی حیرت انگیز زمین
?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سپاہیوں کا ایک مشہور قول ہے کہ غزہ
اکتوبر
سعودی ہوائی اڈے ابھا پر یمنی حملہ
?️ 10 فروری 2022سچ خبریں: سعودی اتحاد نے تسلیم کیا کہ سعودی عرب کے ابہا
فروری
افغان سفیر کی بیٹی کے کیس میں دلچسپ انکشافات سامنے آگئے
?️ 22 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کےمطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا
جولائی