?️
سچ خبریں:برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی پر 162 ملین پاؤنڈ خرچ ہوئے جب کہ انگلینڈ کے عوام شدید معاشی بحران کا شکار ہیں اور زندگی کے بنیادی اخراجات کی فراہمی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
برطانوی ٹریژری کی ایک رپورٹ کے مطابق، ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات اور سوگ کی مدت پر برطانوی حکومت کو مجموعی طور پر 162 ملین پاؤنڈ خرچ ہوئے۔
حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اخراجات کی رپوٹ سے پتہ چلتا ہے کہ وزارت خارجہ نے سب سے زیادہ £74m ادا کیے، اس کے بعد محکمہ ثقافت، میڈیا اور کھیل نے £57.4m خرچ کیے جبکہ اسکاٹش حکومت نے £18.8 ملین کی لاگت اٹھائی،
ویلش حکومت اور شمالی آئرلینڈ کے دفتر نے تقریباً £2 ملین کی ادائیگی کی، جبکہ انگلینڈ کے لوگ شدید معاشی بحران کا سامنا کر رہے ہیں اور اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پریگوزن کو لے جانے والے طیارے کے دو بلیک باکس ملے ہیں
?️ 26 اگست 2023سچ خبریں: میڈیا ذرائع نے اعلان کیا کہ روس کو ماسکو کے
اگست
الحشد الشعبی کے قیام کی نویں سالگرہ
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:9 سال قبل آج کے دن داعش کے دہشت گردوں کے
جون
ایک سال میں صیہونیوں کے ہاتھوں 700 سے زائد فلسطینی خواتین اور بچیاں شہید اور زخمی
?️ 9 مارچ 2022سچ خبریں:انسانی حقوق مرکز المیزان کے مطابق قابض صیہونی حکومت کی فوج
مارچ
صہیونی حکومت کے خلاف عالمی ردعمل
?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: صہیونیستی حکومت اکتوبر 2023 سے غزہ کی مظلوم عوام کے
مئی
سعودی شہزادے امریکی اورصیہونی منصوبوں کے حامی
?️ 7 نومبر 2021سچ خبریں: پرانے زمانے میں جب کچھ قبائل لوٹ مار کرتے تھے اور
نومبر
یا جنگ بند کرو یا تابوت تیار کرلو؛حماس کی اسرائیل کو سخت وارننگ
?️ 8 جون 2025 سچ خبریں:حماس کے عسکری ترجمان ابوعبیده نے اسرائیلی عوام کو متنبہ
جون
وزیر خارجہ تین روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان روانہ
?️ 12 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ سرکاری دورے
جولائی
کیا اسرائیل بحری جہازوں کی جنگ کے سلسلہ میں اپنی دھمکی کو عملی جامہ پہنا سکتا ہے؟
?️ 2 اگست 2021سچ خبریں:کچھ ماہرین اور مبصرین کا خیال ہے کہ صہیونی حکومت کی
اگست