?️
سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ امریکہ کے موجودہ صدرجو بائیڈن جنہوں نے ابھی باضابطہ طور پر 2024 کے انتخابات میں حصہ لینے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا ہے، اپنی انتخابی مہم کے دوران شمالی کوریا کے خلاف ہرزہ سرائی کی۔
امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کی میزبانی کرتے ہوئے شمالی کوریا کو خبردار کیا کہ پیانگ یانگ کی طرف سے امریکہ یا اس کے اتحادیوں پر کسی بھی حملے کا مطلب شمالی کوریا کی حکومت کا خاتمہ ہو گا۔
ریاستہائے متحدہ کے صدر کہ صدارتی ذمہ داریاں انجام دینے کے لیے جن کی ذہنی صلاحیتوں پر پہلے ہی سوال اٹھائے جا چکے ہیں، منگل کو باضابطہ طور پر 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے امیدوار بن گئے۔
قابل ذکر ہے کہ کچھ عرصہ قبل ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایک سروے کے نتائج شائع کیے تھے جس میں بتایا گیا تھا کہ صرف 26 فیصد امریکی جو بائیڈن کو اپنے ملک کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب کرنا چاہتے ہیں۔
یاد رہے کہ انہوں نے عوام کے سامنے کچھ ایسے کام انجام دیے ہیں جس کی وجہ سے ان کی ذہنی حالت کے بارے میں سوال اٹھ رہے ہیں جیسے ایک بار انہوں نے کہا تھا کہ میرا بیٹا عراق میں لڑ رہا ہے یا میں نے کئی بار ایران کا دورہ کیا ہے۔


مشہور خبریں۔
طالبان نے رمضان المبارک آتے ہی شدید حملے شروع کردیئے، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 15 اپریل 2021کابل (سچ خبریں) طالبان نے رمضان المبارک آتے ہی افغانستان میں شدید
اپریل
اسرائیل کی زیادتیوں کی حد بندی پر عرب دنیا میں تشویش
?️ 27 فروری 2025 اسی وقت جب شام میں قومی مکالمہ کانفرنس منعقد ہوئی، صیہونی
فروری
احمد فرہاد بازیابی کیس: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی درخواست نمٹانے کی استدعا مسترد
?️ 31 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی
مئی
شمالی کوریا کا دو ہفتے میں ساتواں میزائل تجربہ
?️ 30 جنوری 2022سچ خبریں:شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دو
جنوری
اہم معاملات پر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی
?️ 12 جون 2025سچ خبریں: کوئنیاک یونیورسٹی کے ایک سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ
جون
عالمی بحران کے موقع پر اپنا ہی گریبان پکڑنا
?️ 12 نومبر 2023سچ خبریں: مسئلہ فلسطین میں انقرہ کے حکمرانوں کے منافقانہ رویے پر
نومبر
فلسطینی قوم کی حمایت مسلمانوں کی ذمہ داری ہے: انصار اللہ
?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے
اپریل
روبوٹ بہتر رہنما ہو سکتا ہے یا انسان؟
?️ 9 جولائی 2023سچ خبریں: مصنوعی ذہانت سے لیس انسان نما روبوٹس نے پہلی بار
جولائی