سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن میساچوسیٹس اور رہوڈ آئی لینڈ کے دورے کے ایک دن بعد کورونا میں مبتلا ہوگئے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرین جین پیئر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن میساچوسیٹس اور رہوڈ آئی لینڈ کے دورے کے بعد کورونا کی بہت معمولی علامات محسوس کر رہے تھے جس کے بعد انہوں نے اینٹی وائرل دوا کا استعمال شروع کردیا تھا۔
تاہم ڈاکٹرز کی تجویز پر جب انہوں نے ٹیسٹ کروایا تو کورونا مثبت آیا، پریس سیکریٹری نے بتایا کہ امریکی صدر نے خود کو وائٹ ہاؤس میں قرنطینہ کرلیا ہے.
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ میساچوسیٹس اور رہوڈ آئی لینڈ کے دورے کے ایک دن بعد مثبت آیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
موسم گرما تک نیٹو کی تعداد میں اضافہ ہوگا:برطانوی اخبار
اپریل
جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس طارق مسعود سے رائے طلب کرلی
جون
کیا ٹرمپ یوکرین کی جنگ کا فیصلہ کرپائیں گے ؟
مئی
صیہونیوں کا غزہ کے خلاف فاسفورس بموں کا استعمال
مئی
پوسٹل پیکج میں کٹی ہوئی انگلی!
جولائی
یاسمین راشد کا بزرگ شہریوں کو دوسری ویکسین لگوانے پر زور
مارچ
کیا اسرائیل میں ایران جیسے بڑے ملک پر وسیع حملہ کرنے کی طاقت ہے؟روسی تجزیہ کاروں کی رائے
اکتوبر
شام میں امریکی و مغربی مفادات کا حامل چیک جمہوریہ کا سفارتخانہ دوبارہ بحال
جنوری