ایرانی میزائلوں کا اردن میں امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر براہ راست حملہ

ایران

?️

سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جانب سے واشنگٹن کی مخاصمانہ سرگرمیوں کے خلاف جوابی کارروائیوں کے سلسلے میں، عرب میڈیا کی جانب سے جاری کردہ تصاویر کے مطابق، ایران کے فائر کیے گئے میزائل دفاعی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے براہ راست شمال مشرقی اردن میں واقع امریکی دہشت گرد فورسز کے اڈے پر اپنے اہداف سے ٹکرائے ہیں۔
اس درست حملے نے نہ صرف اڈے کی تنصیبات کو تہس نہس کر دیا، بلکہ ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ کے عزم کے مقابلے میں امریکی دفاعی صلاحیتوں اور فوجی تیاریوں کے دعووں کی بے بنیادی کو ثابت کر دیا۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ اپنی ضد پر اٹل

?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہا کہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق وزیر اعظم کے خط کا جواب

?️ 10 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت

آرمی چیف کا ماضی کو بھول کر بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے پر زور

?️ 19 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا

ایران کے بارے میں بن سلمان کے نظریے میں اچانک تبدیلی

?️ 29 اپریل 2021سچ خبریں:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ایران

وزیراعظم کی امیرِقطر سے ملاقات؛ اسرائیلی جارحیت کیخلاف امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور

?️ 11 ستمبر 2025دوحہ: (سچ خبریں) قطر پر اسرائیل کے حالیہ حملے کے تناظر میں

خیبرپختونخوا میں تجارت اور سیاحت کا فروغ امن سے مشروط ہے۔ فیصل کریم کنڈی

?️ 30 دسمبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ

شام میں غیر معمولی امریکی دہشتگردی

?️ 5 اکتوبر 2023سچ خبریں: شام میں روس کے مرکز برائے مصالحت کے نائب نے

گوادر پورٹ کمپلیکس پر حملے میں 2 جوان شہید، تمام 8 دہشت گرد ہلاک کردیے، آئی ایس پی آر

?️ 22 مارچ 2024 گوادر: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی پر حملہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے