?️
سچ خبریں: چین کے وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسرائیل کے ایران پر حملوں اور فوجی تصادم میں شدت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ چین نے صہیونی ریجنڈ کے ایران پر حملوں کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسرائیل کے حملوں اور فوجی تنازعے کے بڑھنے پر سخت پریشان ہیں۔
چین کے وزارت خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا کہ ہم خطے میں تناؤ کو کم کرنے اور مزید کشیدگی کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے صورتحال کو پرامن بنانے اور گفت و شنید کے ذریعے مسائل کے حل پر زور دیا۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے جمعہ کی صبح ایران کے حساس فوجی و غیرفوجی مقامات اور شہریوں پر فوجی کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ ایران نے جوابی کارروائی "وعدہ صادق 3” کے تحت کی، جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں سو سے زائد فوجی و معاشی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سنی اتحاد کا الیکشن کمیشن سے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ
?️ 7 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین محمد حامد رضا
اپریل
جعلی خبریں پھیلانے پر روس کا امریکہ کو انتباہ
?️ 12 فروری 2023سچ خبریں:روس نے ماسکو میں امریکی سفارت خانے کو ایک انتباہی پیغام
فروری
اقوام متحدہ میں پاکستان نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی
?️ 10 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایک اور بڑی
دسمبر
ایران کا اسلامی انقلاب اور 45 سال پہلے ترکی کے اخبارات کی سرخیاں
?️ 6 فروری 2024سچ خبریں: 1979 کے موسم سرما کے وسط میں ایران میں اسلامی
فروری
کیا امریکہ ترکی کو F-16 لڑاکا طیارے فروخت کرے گا؟
?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: ترکی کو 40 F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت اور 79
فروری
موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کا قیام: چیئرپرسن اور ممبران کی تقرری کا عمل جاری
?️ 26 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی
مئی
ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں ٹرمپ کے معاون کا بیان
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون جی ڈی ونس نے ایران
مئی
اسرائیل حزب اللہ کے سامنے کیوں نہیں ٹِک سکتا؟
?️ 15 جون 2024سچ خبریں: طوفان الاقصی آپریشن کے بعد ماہرین نے اس امکان کا
جون