سچ خبریں:ایرانی سلامتی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے صیہونی جاسوسی ادارے موساد سے وابستہ تین جاسوسوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کےانٹیلی جنس آفس نے اعلان کیا ہے کہ بد نام زمانہ صیہونی جاسوسی کے ادارے موساد سے وابستہ تین جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا، یہ افراد خفیہ معلومات اور دستاویزات کو پھیلانے میں ملوث تھے۔
واضح رہے کہ ایران پر سخت ترین پابندیاں عائد کرنے میں امریکہ کو شکست ہوئی جس کے بعد امریکہ نے ایران کی سلامتی کے خلاف اقدامات کئے، ایران کے خلاف ان اقدامات میں امریکہ،برطانیہ اور اسرائیل نے بڑے پیمانے پر باہمی تعاون کیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایلات کی مقبوضہ بندرگاہ میں اسرائیلی حکومت کے دفاع کی سرگرمی
مارچ
میدانِ جہاد سے شہادت تک، سید حسن نصر اللہ کے دیرینہ ساتھی سید ہاشم صفی الدین کون ہیں؟
فروری
مسجدالاقصی میں 50 ہزار سے زائد افراد کی نماز جمعہ میں شرکت
دسمبر
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، ایک فلسطینی شہید ہوگیا
جولائی
امریکا خوش نہیں تھا کہ پاکستان آزاد فارن پالیسی بنائے:عمران خان
جولائی
پریانتھا کمارا قتل کیس سے متعلق مزیداہم انکشافات
دسمبر
آئی پی پیز سے متعلق جلد عوام کو خوشخبری سنائیں گے، وفاقی وزیر توانائی
ستمبر
اداکار عدنان ٹیپو فوج میں سلیکشن کے بعد کیوں بھاگ آئے؟
مارچ