ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی سے اسرائیل پریشان

ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی سے اسرائیل پریشان

?️

ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی سے اسرائیل پریشان

ایران اور مصر کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی اور سفارتخانوں کے دوبارہ افتتاح کے امکانات پر اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

صہیونی پلیٹ فارم جی ڈی این  نے رپورٹ کیا کہ تہران اور قاہرہ کے درمیان سفارتخانوں کی بحالی اور سفیروں کے تبادلے کا فیصلہ خطے کی سیاسی بساط پر غیر متوقع اثرات مرتب کر سکتا ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب علاقائی کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

 ایران اور مصر کے تعلقات کی مکمل بحالی کو ایک "حیران کن پیش رفت” قرار دیا اور کہا کہ 1980 سے جاری سفارتی تعطل کے بعد دونوں ممالک جلد سفیروں کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق حالیہ مہینوں میں دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام کے درمیان متعدد ملاقاتیں ہوئیں، جن میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دسمبر 2024 میں مصر کا دورہ اہم پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔ یہ ایک دہائی سے زائد عرصے بعد کسی ایرانی صدر کا قاہرہ کا پہلا دورہ تھا۔

دوسری جانب مصر میں ایران کے مفادات کے دفتر کے سربراہ مجتبی فردوسی‌پور نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سفیروں کے تبادلے کا حتمی فیصلہ کیا جا چکا ہے اور تعلقات ایک نئے اور وسیع مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

فرانس کو سیکورٹی کے مسائل کا سامنا 

?️ 3 اکتوبر 2023سچ خبریں:180 ڈگری کے موڑ میں جب سے موجودہ حکومتوں نے گزشتہ

اسرائیل فلسطینی عوام کے مکمل خاتمے کا خواہاں

?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی

دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان تصادم کا امکان بڑھتا جا رہا ہے: امریکی جنرل

?️ 6 اپریل 2022سچ خبریں:  روسی نیٹ ورک نے کہا کہ جیسے جیسے دنیا زیادہ

ٹرمپ نے لاکھوں امریکیوں کے مالی بحران پر اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی: سی این این 

?️ 24 مئی 2026سچ خبریں:سی این این کی رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ نے تنوع میں

اسرائیل کی الشفاء اسپتال تک رسائی کیسے ہوئی ؟

?️ 17 نومبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ نے اسرائیل

حماس کی شاباک کے سربراہ کو قتل کی دھمکی:صیہونی میڈیا

?️ 20 مئی 2023صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک

معاشی بحران کا حل اسمبلیاں تحلیل کرنا نہیں ہے

?️ 17 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر

نتن یاہو کے ابوظہبی سفر کے انکشاف نے امارات کو نقصان پہنچایا اسرائیل کا اعتراف

?️ 20 مئی 2026 سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین کی صیہونی ریاست کے اندرونی حلقے اب بھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے