?️
سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر اور 2024 کے صدارتی انتخابات میں ملک کی ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر وہ الیکشن ہار گئے تو خون بہا دیں گے۔
اپنی انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے کہا کہ اگر وہ مذکورہ الیکشن نہیں جیتتے ہیں تو خون کی ہولی ہو گی اور انہیں یقین نہیں ہے کہ امریکہ میں ایک اور الیکشن ہو گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے یہ وعدہ بھی کیا کہ ہم آئندہ صدارتی انتخابات میں جلد اور آسانی سے فتح حاصل کریں گے۔
گزشتہ ہفتے، ٹرمپ اور امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن نے اپنی اپنی پارٹیوں کی نامزدگی کے لیے ضروری ووٹ حاصل کیے اور باضابطہ طور پر دوسری بار انتخابی دوڑ میں شامل ہوئے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایرانیوں کو اسرائیل کا حملہ کیسا لگا؟ برطانوی قلمکار
?️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں:برطانوی قلمکار اپنے ایک کالم میں لکھا کہ ایران کے خلاف
اکتوبر
بھارت پاکستان شطرنج؛ کس کا دماغ پڑھنا بہتر ہے؟
?️ 20 مئی 2025سچ خبریں: پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اسلامی جمہوریہ
مئی
چین کہاں کہاں امریکہ کے لیے خطرہ ہے؟
?️ 2 جولائی 2023سابق امریکی صدر کا دعویٰ ہے کہ کیوبا میں چینی فوجی اڈوں
جولائی
وزیر اعظم کی جنگلات کی اراضی پر قبضہ کرنے والوں کو وارننگ
?️ 21 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر
نومبر
صیہونی خفیہ تنظیموں میں بھی حماس موجود
?️ 18 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا کی رپورٹ میں قابض حکومت کے سیکورٹی اور
مئی
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد ایک ساتھ پہلی بار گیم شو میں شرکت
?️ 12 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی
مارچ
لاکھوں افراد ٹرمپ کی مواخذے کی مہم کے حامی
?️ 14 مارچ 2025سچ خبریں: امریکی کانگریس سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی شروع
مارچ
ملک میں مہنگائی کی سطح پر کمی واقع ہوئی
?️ 28 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ملک میں مجموعی مہنگائی شرح کم ہوکر 18.62
جنوری