?️
سچ خبریں: انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ ہم صہیونی دشمن کی جانب سے لبنان کے علاقے البقاع میں کیے گئے خونیں قتل عام کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ لبنان میں عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ پر صہیونی جارحیت اور فلسطینی مزاحمت کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔
انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے ایک امریکی اہلکار کے حالیہ مؤقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ مائیک ہاکبی کے بیانات نے فلسطین اور عرب ممالک کی قیمت پر توسیع پسندی کے بارے میں صہیونی خوابوں کے لیے امریکی حمایت کا پردہ چاک کر دیا ہے۔
اس بیان میں مزید زور دیا گیا ہے: صہیونیوں کے خواب عرب ممالک کی حکومتوں کو پابند کرتے ہیں کہ وہ سنجیدگی، مکمل ذمہ داری اور مشترکہ طور پر ان خطرات سے نمٹنے کی کوشش کریں۔
واضح رہے کہ البقاع کا علاقہ اور عین الحلوہ کیمپ ان علاقوں میں شامل ہیں جو گزشتہ دنوں صہیونی رژیم کے حملوں کی زد میں آئے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سوڈانی کی زبانی شہید سلیمانی اور المہندس کی تعریف
?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں: عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے تکفیری دہشت
جنوری
2023 میں بھی عمران خان ہی وزیر اعظم بنائیں گے
?️ 11 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہےکہ
ستمبر
سعودی اتحاد نے مآرب میں صنعا کی افواج کی نئی فیلڈ فتوحات کا اعتراف کیا
?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں: مآرب شہر کے ارد گرد سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں
جنوری
غزہ کی امن کونسل؛ امریکی۔صہیونی اہداف اور پسِ پردہ مقاصد
?️ 18 جنوری 2026سچ خبریں:غزہ میں امن کونسل کے قیام کے پسِ پردہ امریکی اور
جنوری
پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد منظور
?️ 20 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل
ستمبر
انگریزی اخبار: یمنی حملوں کو روکنے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے
?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: انگریزی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف نے اپنی ایک رپورٹ میں
جولائی
حزب اللہ کے نئے سکریٹری جنرل کون ہیں؟
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے نئے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کی
اکتوبر
ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر19.53 فیصد ہوگئی ہے
?️ 4 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر19.53 فیصد
فروری