امریکی کانگریس اسرائیل کو بم فروخت کرنے پر راضی نہیں

امریکی کانگریس

?️

سچ خبریں: نیویارک سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس اور امریکی ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر  ڈیموکریٹک رکن گریگوری میکس (Gregory Meeks) نے کہا ہے کہ میں اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی مجوزہ معاہدے کی منظوری نہیں دوں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس معاہدے میں 40 ہزار بم شامل ہیں جن میں سے ہر ایک کا وزن ایک ہزار پاؤنڈ ہوگا۔
اس ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس نے زور دیا کہ بم فروخت کرنے کا مجوزہ معاہدہ غزہ کی پٹی اور لبنان کے گنجان آباد علاقوں میں ان ہتھیاروں کے استعمال کے حوالے سے خدشات پیدا کرتا ہے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل کا یروشلم میں آباد کاری کا نیا منصوبہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف

?️ 8 جنوری 2022سچ خبریں: اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہیثم ابو الفل نے

اقوام متحدہ کے اجلاس میں سعودی عرب کا انسداد دہشت گردی کا اشارہ

?️ 6 نومبر 2021سچ خبریں: وہابی نظریات کے ذریعے دہشت گردی کو فروغ دینے کے اپنے

منی لانڈرنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی ایان علی کا کوئی تذکرہ نہیں کرتا،وفاقی وزیر علی زیدی

?️ 2 مارچ 2022 (سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی زیدی

سی این این: پاکستان پر بھارتی حملے کا اب بھی امکان ہے

?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: ایک سینئر پاکستانی اہلکار کے حوالے سے لکھا ہے جس

اسرائیلی وزیرِ جنگ کا اردوغان پر توہین آمیز حملہ

?️ 11 نومبر 2025اسرائیلی وزیرِ جنگ کا اردوغان پر توہین آمیز حملہ ترکی کی عدالت

امریکہ نے افغانستان میں آپریشنل صلاحیت برقرار رکھی ہے: کربی

?️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں: امریکی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نے

امریکی شہریوں کی نظر میں اپنے ملک کی معیشت

?️ 28 جون 2022سچ خبریں:ایک نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ اپنے ملک کی

غزہ نسل کشی کی دوسری برسی پر فلسطینی اسلامی جہاد کے 8 پیغامات

?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: فلسطینی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے