امریکی پارلیمنٹ کی ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری

ٹرمپ

🗓️

سچ خبریں:امریکی سینٹ نے اس ملک کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، اطلاعات کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، مواخذے کی کاروائی کے حق میں 56 سینیٹرز نے ووٹ دیےجبکہ 44 ارکان نے مواخذے کی مخالفت کی درایں اثنا ری پبلکن پارٹی کے 6 ارکان نے بھی مواخذے کی کاروائی کے حق میں ووٹ دیا۔

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کیلیے سینیٹ میں کیپٹل ہل مظاہرے پر ٹرائل کا سامنا کریں گے، ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدر ہیں جن کا دو بار مواخذہ کیا جائے گا،واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے اس وقت امریکی پارلیمنٹ کیپٹل ہل پر دھاوا بولا تھا جب جو بائیڈن کو ملنے والے الیکٹورل ووٹس کی توثیق کی جارہی تھی ۔

 

مشہور خبریں۔

شہباز گل کیس کی سماعت

🗓️ 16 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے

سی پیک سے متعلق عمر ایوب کا آرمی چیف جنرل سے اہم مطالبہ

🗓️ 23 جون 2024سچ خبریں: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ’سی پیک سے متعلق انٹیلی

واٹس ایپ کا اب تک کا سب سے بڑا اور اہم فیچر پیش

🗓️ 12 اگست 2023دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب

خواتین کارکنوں کی موجودگی کے بغیر افغانستان میں امداد فراہم کرنا ممکن نہیں: اقوام متحدہ

🗓️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن یوناما نے ایک بیان میں

غزہ جنگ میں صہیونی فوج کے چونکا دینے والے رویے

🗓️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی چھاتہ بردار بٹالین کے کمانڈر کے پہلے دنوں

وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر کھڑے کئے سوال

🗓️ 9 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے

افغان خواتین کی حالت زار

🗓️ 20 جون 2023سچ خبریں:جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے

الیکشن کمیشن نے غلطی تسلیم کر لی

🗓️ 15 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں)لاہورہائیکورٹ میں ووٹر لسٹوں میں غلطی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے