?️
سچ خبریں:المیادین نیٹ ورک کے مطابق، صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کے امریکہ دورے کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرے کیے گئے۔
رپورٹ کے مطابق، واشنگٹن میں جب بنیامین نتن یاہو کا قافلہ گزر رہا تھا تو احتجاجی مظاہرین کے ایک گروپ نے ان کے خلاف نعرے بازی کی۔
امریکی یہودیوں نے اس اجتماع میں نتن یاہو کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ تم صیہونی ہو، یہودی نہیں ہو۔
مزید برآں، احتجاج کرنے والے یہودیوں کے ہاتھوں میں اسرائیل یہودی ریاست نہیں ہے اور اسرائیل دنیا میں یہودیوں کی نمائندگی نہیں کرتا کے پلے کارڈ بھی دیکھے گئے۔
بنیامین نتن یاہو منگل کے روز واشنگٹن پہنچے اور آج بدھ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
واشنگٹن روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں، یتن یاہو نے ملاقات کے حوالے سے داخلی اور عمومی امور پر تبادلہ خیال کے بعد کہا کہ ہم غزہ اور علاقے کے بارے میں بات کریں گے، لیکن سب سے پہلے ہم ایران پر گفتگو کریں گے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس ملاقات میں میں ٹرمپ کو ایران سے مذاکرات کے اصول پیش کروں گا، جو مشرق وسطیٰ میں امن و سلامتی کے خواہاں افراد کے لیے اہم ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چور کی داڑھی میں تنکا؛روسی بغاوت کے بارے میں امریکی صفائی
?️ 27 جون 2023سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں
جون
انجکشن کا ری ایکشن: میو ہسپتال لاہور میں 2 مریض جاں بحق، 16 متاثر
?️ 10 مارچ 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور کے میو ہسپتال میں مبینہ طور پر غیر
مارچ
شکر ہے ن لیگ والوں نے یہ نہیں کہا اقبال والا خواب نوازشریف نے دیکھا تھا، پرویزالہیٰ
?️ 9 جون 2025گجرات: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور
جون
وزیر اعظم نے اچھا وقت آنے کی خوشخبری سنا دی
?️ 28 مئی 2021خیبرپختونخوا(سچ خبریں) نوشہرہ میں وزیراعظم عمران خان نےتقریب سے اپنے خطاب میں
مئی
میاں صاحب، پارٹی میں کام کرنے والوں کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے، حمزہ شہباز
?️ 26 دسمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ
دسمبر
فرخ حبیب کی رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر عدلیہ سے نوٹس لینے کی درخواست
?️ 30 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات
جنوری
پرویز مشرف کی واپسی پر سینٹ میں بحث
?️ 15 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب
جون
اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی، انڈیکس میں 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
?️ 6 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھا
مارچ