?️
سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکی حکومتوں کی تبدیلی سے فلسطینیوں کے سلسلے میں انکی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے امریکی ایوان نمایندگان کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کو برقرار رکھنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ متنازع فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان کہا کہ امریکی کانگریس کا بیت المقدس میں سفارت خانے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ امریکہ کی فلسطینیوں کے حوالے سے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، انہوں کہا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کے حوالے سے امریکی ری پبلکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی کے نقطہ نظر میں کوئی فرق نہیں ہے۔
دوسری جانب فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مرکز اوچا کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 69 املاک مسمار کیں یا انہیں قبضے میں لیا ہے۔
مشہور خبریں۔
اسلام آباد میں تعلیمی اداروں پر تالے لگ گئے
?️ 30 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد کے 400 سے زائد تعلیمی اداروں
نومبر
پورے ملک میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواست پر سماعت شروع
?️ 19 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ میں وزارت دفاع کی جانب سے ملک
اپریل
ترکی ہاتھ سے نکل گیا:امریکی میڈیا
?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:ممتاز امریکی میڈیا نے ترکی کے صدارتی انتخابات میں رجب طیب
مئی
صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی جوان شہید
?️ 26 جنوری 2021سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے
جنوری
ماہرہ خان، زاہد احمد کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار
?️ 18 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان کی سپر اسٹار کہلانے والی اداکارہ ماہرہ خان نے
جولائی
غزہ کے الشفا ہسپتال کے ارد گرد 500 فلسطینیوں کی بلاجواز گرفتاری
?️ 27 مارچ 2024سچ خبریں: صہیونی فوج نے حالیہ دنوں میں غزہ کی پٹی کے
مارچ
یوکرین جنگ پر مغرب کے پاس اتحاد کا فقدان: زیلینسکی
?️ 25 مئی 2022سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جو اپنے ملک کی حمایت
مئی
کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی بات ماننے سے ملک کو نقصان ہوگا
?️ 21 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ
اکتوبر