?️
سچ خبریں:ایک امریکی ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق اور شام میں اس کے اتحادیوں کے ہاتھوں دسیوں ہزار عام شہری قتل ہوئے ہیں۔
امریکی ویب سائٹ RESPONSIBLE STATE CRACK نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ انکشاف کیا کہ نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد اب تک عراق و شام میں تیرہ ہزار سے زائد عام شہروں کا قتل کر چکا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی اتحاد نے دوہزار چودہ سے اب تک فضائی بمباری کر کے تیرہ ہزار ایک سو نوے عام شہروں کو عراق و شام میں قتل کیا ہے،رپورٹ یہ بتاتی ہے کہ دہشتگردی سے مقابلے کے بہانے امریکی دہشتگردوں نے گزشتہ سات برسوں کے دوران عراق و شام میں چونتیس ہزار فضائی حملے کئے ہیں۔
خیال رہے کہ باراک اومابا کے دور میں تشکیل پانے والا نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد عراق و شام میں دہشتگرد ٹولوں منجملہ داعش کی مدد کرنے والے اہم عناصر میں شمار ہوتا ہے، سابق امریکی ڈونلڈ ٹرمپ یہ بارہا واشگاف الفاظ میں یہ اعتراف کر چکے ہیں کہ داعش کو خود اوباما حکومت نے وجود بخشا اور اسے پال پوس کر پروان چڑھایا۔
مشہور خبریں۔
کیوبا میں امریکی سفیر گرفتار
?️ 4 دسمبر 2023سچ خبریں:ایسے میں جہاں کیوبا اور امریکہ کے درمیان کشیدگی جاری ہے،
دسمبر
شہری مراکز میں دہشتگردی میں اچانک اضافہ انٹیلی جنس کی ناکامی ہے، عمران خان
?️ 18 فروری 2023لاہور: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران
فروری
تل ابیب اور ریاض کی ایک نئی کہانی
?️ 31 جولائی 2023سچ خبریں:جو بائیڈن نے سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات
جولائی
”سماجی انصاف “ کا عالمی دن: کشمیری بڑے پیمانے پر ناانصافیوں کا شکار
?️ 20 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری
فروری
پی ٹی آئی کی قیادت ٹکراؤ نہیں، مصالحت چاہتی ہے، محمد علی درانی
?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل (پی ایم ایل-ف) کے
ستمبر
آئی ٹی سیکورٹی ماہرین کی کمی جرمن وزارتوں میں ایک بڑا مسئلہ
?️ 26 جنوری 2023سچ خبریں:جرمنی کے ان ٹی وی کے مطابق ڈیٹا کی چوری، مالویئر،
جنوری
السوڈانی کے دورہ ایران کے بارے میں میڈیا کا نظریہ
?️ 12 جنوری 2025سچ خبریں: عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی کے دورہ ایران کے
جنوری
غزہ کی تباہی دہائیوں، شاید صدیوں کے لیے تباہی کا باعث
?️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں:بیلاروسی خبر رساں ایجنسی Bel.Ta کو انٹرویو دیتے ہوئے روسی وزیر
اکتوبر