?️
سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پیر کے روز یہ دعویٰ کیا کہ امریکہ کے اتحادیوں کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ایک نمایشی اقدام ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ قدم محض "دکھاوے” کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
اس امریکی عہدیدار نے غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریجیم کے وحشیانہ نسل کشی کا کوئی تذکرہ کیے بغیر کہا کہ امریکہ کی اولین ترجیح صہیونی قیدیوں کی رہائی اور اس ریجیم کی سلامتی ہے جو حماس کے بغیر حاصل ہو سکتی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا اور پرتگال نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاسوں سے قبل فلسطین کی ریاست کو تسلیم کیا ہے۔ خیال ہے کہ اس اجلاس کے دوران فرانس سمیت دیگر ممالک بھی فلسطین کی ریاست کو تسلیم کریں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
مالی سال 2024 کے دوران اقتصادی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہی
?️ 1 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی مالی سال 24-2023 کے دوران اقتصادی
اکتوبر
بائیڈن کی مقبولیت میں کمی کی وجوہات
?️ 8 جون 2022سچ خبریں:ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ، یوکرین کا
جون
یورپ غیر معمولی مہنگائی میں گرفتار
?️ 23 مئی 2022سچ خبریں:یورپی ممالک کو افراط زر اور غیر معمولی مہنگائی کا سامنا
مئی
صیہونی یروشلم میں امریکی قونصل خانے کے دوبارہ کھلنے سے پریشان کیوں ہیں؟
?️ 26 اکتوبر 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت مشرقی یروشلم میں امریکی قونصل خانہ کھولنے، اس شہر
اکتوبر
سامنے آئی عائزہ خان کی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ
?️ 2 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرنے والے اور لوگوں
مارچ
یمن میں ایرانی سفیر کورنا کے باعث جاں بحق
?️ 21 دسمبر 2021سچ خبریں:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی نیشنل سالویشن گورنمنٹ میں
دسمبر
نیتن یاھو کے ہاتھ میں بھی آخر کار موبائل
?️ 21 جون 2021سچ خبریں:سابق اسرائیلی وزیر اعظم جو موبائل فون رکھنے پر یقین نہیں
جون
سیکورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کیا گیا
?️ 29 ستمبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی
ستمبر