امریکہ نے ایران کو نیی تحریر بھیجی 

امریکہ

?️

سچ خبریں:مذاکراتی ٹیم کے قریبی ذرائع نے ایک نیوز رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تین روز قبل ایران کی طرف سے 14 نکاتی تحریر بھیجے جانے کے بعد، امریکا نے پاکستانی ثالث کے ذریعے ایران کو ایک بار پھر نیا تحریر فراہم کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایران اس متن کا جائزہ لے رہا ہے اور ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔ پاکستانی ثالث تہران میں دونوں فریقین کے متون کو ایک دوسرے کے قریب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔
مذاکراتی ٹیم سے وابستہ اس ذمہ دار ذریعے نے واضح کیا کہ اس سلسلے میں ابھی تک کوئی حتمی بات طے نہیں ہوئی ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ کی جنگ صہیونیوں کے درمیان اختلافات کا باعث ہے

?️ 4 ستمبر 2025سچ خبریں: غزہ میں اسٹیٹ انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل نے تباہی

تحریک عدم اعتماد کامیاب: فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزادکشمیر منتخب

?️ 17 نومبر 2025مظفرآباد (سچ خبریں) تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم

امارات اور سعودی کا یمن کے خلاف امریکی بحری اتحاد میں شرکت سے انکار 

?️ 19 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بحیرہ احمر میں تجارتی بحری

صدر مملکت نے ملک کی ترقی کو کراچی کی ترقی سے منسلک قرار دیا

?️ 11 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی ترقی کو

حماس کا 38 سالہ سفر مزاحمت کے راستے سے وابستگی کا ثبوت ہے

?️ 15 دسمبر 2025 حماس کا 38 سالہ سفر مزاحمت کے راستے سے وابستگی کا

زلنسکی کی تحقیر سے سبق سیکھو؛انصاراللہ کا سعودی حکام سے خطاب

?️ 2 مارچ 2025 سچ خبریں:یمنی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے ایک سینئر رہنما نے سعودی

صیہونی فوج نے جنین پر وسیع حملہ کیوں کیا؟

?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: قابض صہیونی حکومت نے اپنی پرانی سازش کے تحت فلسطینی

سعودی عرب اور ایران کے درمیان مفاہمت امریکہ کے لیے ایک ویک اپ کال ہے: اسٹیفن والٹ

?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:فارن پالیسی کے ایک مضمون میں ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اسٹیفن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے