?️
سچ خبریں:ویانا میں قائم بین الاقوامی اداروں میں روس کے مستقل نمائندے "میخائیل اولیانوف” نے آج اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارف ایکس پر اپنے اکاؤنٹ پر لکھا کہ امریکہ کو طاقت کی پوزیشن سے مذاکرات کرنے، فوجی طاقت کے استعمال یا پابندیوں میں شدت لانے کی دھمکی دینے کی عادت ہے۔
روس کے مستقل نمائندے نے مزید کہا کہ یہ واضح ہے کہ یہ طریقہ کار ایران کے معاملے میں کام نہیں کرتا۔ موجودہ حالات میں امریکہ کے لیے بہترین راستہ یہ ہے کہ وہ اپنے موقف کے تمام وہ عناصر ترک کر دے جو بلیک میلنگ، الٹی میٹم اور وقت کی حد بندیوں جیسے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسلام نے مجھے جہنم سے جنت میں پہنچا دیا: سابق برطانوی سیاست دان
?️ 23 نومبر 2021سچ خبریں:برطانیہ کی ایک سیاسی جماعت کی خاتون رکن جنہوں نے حال
نومبر
شمالی کوریا کا امریکہ کے لیے نیا جوہری پیغام
?️ 4 جون 2026سچ خبریں:شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران شمالی
جون
عمران خان کا بیانیہ وطن کی محبت اور اداروں کی بالادستی پر مبنی ہے۔چوہدری پرویز الہیٰ
?️ 28 جولائی 2022لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام عمران
جولائی
کیلیفورنیا کے گورنر کا ٹرمپ پر شدید حملہ
?️ 14 فروری 2026 ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن اور کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسوم نے
فروری
ہمارے صہیونیوں کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہیں: حزب اللہ
?️ 6 نومبر 2025سچ خبریں: لبانانی پارلیمنٹ میں وفاداری بہ مزاحمت پارلیمانی گروپ کے نمائندے
نومبر
قرض پروگرام کا پہلا جائزہ: آئی ایم ایف کی ٹیم 2 نومبر کو پاکستان آئے گی
?️ 25 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کے موجودہ
اکتوبر
’مقصد الیکشن سے روکنا ہے، ’فراڈ کیس میں فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
?️ 15 دسمبر 2023راولپنڈی: (سچ خبریں) راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے 35 لاکھ روپے
دسمبر
عیدالاضحی پر ملک بھر میں ویکسینیشن سینٹرز ایک دن بند رہیں گے
?️ 17 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن سینٹرز
جولائی