گرفتاری کے خوف سے صیہونی انتہاپسند وزیر کا دورۂ امریکہ

ایتمار

?️

سچ خبریں:صہیونی اخبار ہارٹیز نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے بین الاقوامی قانونی دباؤ اور ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے باعث اپنا نیویارک کا طے شدہ دورہ اچانک منسوخ کر دیا۔

المیادین کے مطابق صہیونی اخبار ہارٹیز نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت کے انتہا پسند داخلی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے نیویارک کا اپنا طے شدہ دورہ مکمل طور پر منسوخ کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کی بنیادی وجہ ایتمار بن گویر کا امریکہ میں ممکنہ گرفتاری کے خدشے سے شدید خوف تھا۔

اسی تناظر میں ہند رجب قانونی فاؤنڈیشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس دورے کی منسوخی کو اپنی ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔

فاؤنڈیشن نے اپنے بیان میں کہا کہ نیویارک میں ایتمار بن گویر کے مجوزہ دورے کی منسوخی مسلسل قانونی اور عدالتی دباؤ کا نتیجہ ہے اور یہ ادارے کے لیے ایک واضح کامیابی ہے۔

مشہور خبریں۔

صیہونی حکومت نے غزہ جنگ میں 890 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے

?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی

ہمارا مقابلہ ایسے دہشت گردوں سے ہے جنہوں نے سپرپاورز کو ہرایا، علی امین گنڈاپور

?️ 4 اگست 2025پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ

یمنی فوج کی سعودی عرب کے اندر اہم کاروائی

?️ 12 اپریل 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے سعودی

صدر رئیسی کی شہادت، پاک ایران تعلقات کا مستقبل؟

?️ 22 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ حسین

بھارت اور امریکا کے درمیان دفاعی معاہدے کا جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان

?️ 1 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ

امریکی طلبہ کا ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف کلاسیں چھوڑ کر احتجاج

?️ 3 فروری 2026سچ خبریں:وسطی ٹیکساس کے متعدد اسکولوں کے سینکڑوں طلبہ نے امریکی امیگریشن

اپنی جغرافیائی سرحدوں کا ہر صورت تحفظ کریں گے۔ اسحاق ڈار

?️ 23 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا

حزب اللہ تل ابیب کی کمزوریوں کو جانتی ہے:اسرائیلی تجزیہ کار

?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ اور تجزیہ کاروں نے لبنان کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے