سچ خبریں: فلسطینی مقامی ذرائع نے الشفاء ہسپتال پر صہیونی فوج کے مکمل کنٹرول کی خبر دی ہے۔
العربی چینل کے رپورٹر نے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے غزہ شہر کے الشفاء اسپتال پر مکمل قبضہ کرلیا ہے اور اس اسپتال پر حملے کے دوران اس حکومت کا ایک فوجی زخمی بھی ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: الشفاء اسپتال کی نئی کہانی؟
ادھر اسرائیلی فوج نے الشفاء ہسپتال کے اندر سے 80 فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 13 نے کہا ہے کہ الشفاء اسپتال پر بڑے حملے کے بعد فوج اپنے کسی قیدی کو اسپتال کے اندر نہیں ڈھونڈ سکی۔
مزید پڑھیں: اسپتال کی بجلی بند ہونے سے فلسطینی بچی شہید
الشفاء اسپتال کے بعض ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فوج نے آج صبح سے اب تک اس اسپتال پر چالیس سے زائد بار بمباری کی ہے۔
اسپتال کے اندر صیہونی غاصبوں کی کھدائی کا عمل جاری ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کینسر سے جنگ لڑ رہی نائلہ جعفری کی مدد کے لئے اداکار بھی تیار
اپریل
اسلامی انقلاب صیہونیت کا ایک غیر متوقع ڈراؤنا خواب تھا
اپریل
امریکی صدر کو اپنے ملک کی آبادی بھی یاد نہیں رہی
اگست
سعودی عرب مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے: فواد چوہدری
مئی
حکومت جون میں فلم پالیسی کا اعلان کرے گی
مئی
پورا شمالی علاقہ حزب اللہ کے راکٹوں کی زد میں
ستمبر
پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس کا اہم پارٹنر ہے: لاوروف
جون
سعودی عرب کی صہیونیوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت
اگست