اقوام متحدہ کو بھی صیہونی درندگی ناگوار

اقوام متحدہ

?️

سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے بدھ کے روز صیہونی آبادکاروں کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کیے جانے والے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنے الفاظ میں کہا کہ میں آباد کاروں کے تشدد سے پریشان ہوں، اور اسرائیل، قابض طاقت کے طور پر، فلسطینیوں اور ان کی املاک کی حفاظت کرے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف حملوں کے لیے آباد کاروں کو کبھی کبھار ہی جوابدہ ٹھہرایا جاتا ہے، جس سے فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔

گوٹیریس نے مزید کہا کہ مسلح آباد کار فلسطینیوں پر اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے قریب یا ان کی مدد سے حملہ کر رہے ہیں۔

صیہونی فوج کے حفاظتی اقدامات کے تحت سیکڑوں صیہونی آباد کاروں نے آج دوپہر کے وقت ترمسیعا کے علاقے پر حملہ کیا اور فلسطینیوں کے مکانات اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ترمسیعا کے علاقے میں صہیونی گولیوں سے ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اس شہید کے سینے میں ایک گولی لگی اور وہ ترمسیعاعلاقے کے طبی مرکز پہنچنے سے پہلے ہی شہید ہو گئے۔

فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلسطینی شہید کی عمر 27 سال تھی اور اس کا نام عمر قطین تھا۔ عرب 48 نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ قطین کو صہیونی فوجیوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

ایران کے خلاف فدان کا دعویٰ کیا ہے ؟

?️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: الجزیرہ ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ترک وزیر

نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے ٹرمپ کے خلاف احتجاج

?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین نے نیویارک میں ان

وکیل قتل کیس: سپریم کورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

?️ 24 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں

روسی سفارت کار: یوکرین میں مالیاتی اسکینڈل پر مغرب کی خاموشی شرمناک ہے

?️ 21 نومبر 2025سچ خبریں: سلامتی کونسل میں روس کے نمائندے نے اس بات کی

کرم میں سڑکوں کی بندش کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ

?️ 8 نومبر 2024پاراچنار: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے کرم میں ضلع کو جانے والی

اسلام آباد: دہشت گردی کے 3 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 26 جولائی تک توسیع

?️ 19 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے

ٹرمپ کا خلیجی دورہ؛ تیل کے ڈالرز پر رقص  

?️ 13 مئی 2025 سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ کا خلیجی دورہ اقتصادی مفادات، ہتھیاروں کی فروخت

کیا حزب اللہ اسرائیلی حکومت کے لیے نمبر ایک خطرہ ہے؟

?️ 19 جون 2024سچ خبریں: یدیعوت احرونوت اخبار کے مطابق  حزب اللہ نے آج شمال کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے