?️
سچ خبریں: سینکڑوں کابلیوں نے کابل میں مسجد جامع عبدالرحمن کے سامنے ریلی نکالی تاکہ امریکہ اور بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے ضبط کیے گئے اربوں ڈالر کے امریکی اثاثے آزاد کرائے جائیں۔
مظاہرے میں شریک افغان انجمن جوانان مسلم کے رکن نورالدین جلالی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ وہ یہ رقم واپس کریں کیونکہ یہ صرف افغانیوں کی ملکیت ہے یہ ہمارے افغانوں اور تاجروں کا پیسہ ہے ، جو خوراک اور دوایئں خریدنے کے لیے استعمال مین آتا ہے۔
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے بھی ٹویٹ کیا کہ لوگ کابل میں سڑکوں پر نکل آئے اور افغانستان کے مرکزی بینک کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں انہوں نے نعرہ لگایا ہمارے لوگ مشکل معاشی صورتحال میں ہیں ، انتہائی غربت پر قابو پانے کے لیے ہمارے اثاثوں کو فورا خاجی کیا جائے
۔
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد امریکہ نے افغانستان کے مرکزی بینک کے تقریبا 10 ارب ڈالر کے اثاثے مسدود کر دیے اور ملک میں نقد رقم بھیجنا بند کر دی جس سے افغانستان میں مزید بحران بڑھ گیا۔
دنیا کے کسی بھی ملک نے ابھی تک افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ، تاہم پاکستان ، روس ، چین اور ازبکستان سمیت متعدد ممالک نے افغان اثاثوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ترجمان گیری رائس کے مطابق ، افغانستان کے ساتھ تنظیم کے تعلقات اس وقت تک معطل رہیں گے جب تک کہ افغانستان میں طالبان کی زیرقیادت حکومت کو تسلیم کرنے کے بارے میں عالمی برادری کا موقف واضح نہیں ہو جاتا۔
مشہور خبریں۔
نوعمر افراد میں ویکسین کرانے کا رجحان مایوس کن
?️ 20 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) 15 سے 17 سال کی عمر کے افراد میں
ستمبر
بریکس اقتصادی طاقت میں کہاں پہنچ چکا ہے؟ روسی صدر کی زبانی
?️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس میں ایک اجلاس
ستمبر
وزیراعظم نے غربت دور کرنے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کر دی
?️ 9 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کے
اگست
صیہونی حکومت اور فرانس کا الجزائر میں تفرقہ اندازی کا منصوبہ
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:الجزائر کے ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت، فرانس اور مراکش کی
مئی
السنوار کی شہادت پر صہیونیوں کی خوشی خوف کی نشانی
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں: یحییٰ السنوار فلسطینی مزاحمت کا ایک لیجنڈ ہے۔ وہ ہیروز
اکتوبر
ڈنمارک میں اسرائیلی حکومت کے سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے
?️ 2 اکتوبر 2024سچ خبریں: ڈنمارک کی پولیس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے
اکتوبر
کنیڈا میں بھارتی طالب علم کا قتل
?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:کنیڈا میں ایک ہندوستانی طالب علم کا گولی مارکر قتل کردیا
اپریل
داعش کےخلاف کاروائیوں میں امریکہ کی رخنہ اندازی؛الحشد الشعبی کا اعلان
?️ 15 اگست 2021سچ خبریں:الحشد الشعبی کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی
اگست